شیری رحمان کی قانون تحفظ ناموس رسالت کے حوالے سے نئی ہرزہ سرائی

اہل الحدیث نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏جون 7, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    وہ فاقہ کش جو موت سے ڈرتا نہیں ذرا۔
    روح‌ محمد اس کے بدن سے نکال دو

    شیری رحمان نے ایک بار پھر ایک متنازعہ بیان دے کر ملکی فضا کو کشیدہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
    اور تو اور
    بی بی سی نے بھی حسب عادت اس کو خوب پبلسٹی دی ہے۔

    پاکستان میں اقلیتوں کو امتیازی سلوک کا سامنا

    بی بی سی کو دوسرے غیر مسلم ممالک میں دیکھنے کا موقع نہیں ملتا۔ سچ کہا ہے
    "اپنی آنکھ کا شہتیر نظر نہیں آتا اور دوسروں کی آنکھ کا بال بھی نظر آ جاتا ہے"

    یا پھر یوں کہوں کہ
    "تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی
    وہ تیرگی جو میرے نامہ سیاہ میں تھی"

    افسوس تو یہ ہے کہ ناموس رسالت پر حملے کرنے والوں کا ساتھ دے کر بھی ایسے لوگ فخر سے اپنے آپ کو مسلمان کہلاتے ہیں!!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    بی بی سی کو انڈیا نظر نہیں آتا جہاں نچلی ذات کے ہندوؤں سے جانوروں بلکہ اس سے بھی بدتر سلوک کیا جاتا ہے۔
    سچ تو یہ ہے کہ بی بی سی غیرجانبدارانہ صحافت کے نام پر اسلام کے خلاف پرہ پیگنڈہ کرتا رہتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    السلام عليكم

    جزاك اللہ خيرا بھيا ، عنوان ميں ذرا سى تبديلى كى ہے۔ بہتر ہے اس قانون كو قانون تحفظ ناموس رسالت كہا جائے۔
    شيرى رحمان نے تنظيم كا نام جناح انسٹیٹیوٹ ركھ كر رائے عامہ كو گمراہ كرنے كى كوشش كى ہے۔ جناح رحمت اللہ عليہ كا موقف اس قسم كى باتوں ميں واضح اور دوٹوک ہے ۔ ان كے یہاں كوئى دو رنگی ہے نہ گرے ايريا ، حالاں کہ اس وقت ان كا مقابلہ ہندوؤں اور مسيحى غاصبوں سے تھا ۔ قائد اعظم محمد على جناح ايسے غيور مسلمان وكيل تھے جنہوں نے 1930ء كے لگ بھگ غازى علم دين شہید كا مقدمہ بغير معاوضے کے لڑا تھا،غازى علم دين شہيد نے ايك ہندو شاتم رسول ناشر كو جہنم رسيد كيا تھا۔ یہ آج كے مغرب سے مرعوب نام نہاد "روشن خيال" ان كى گرد پا كو بھی نہیں پہنچ سكتے ۔ يہ صرف ان كو سيكيولر روپ ميں پیش كر كے ہمیں گمراہ كرنا چاہتے ہیں۔
    قرآن، آئينِ پاکستان اور قائد اعظم - URDU MAJLIS FORUM
    كيا جناح اور اقبال پاکستان كو سيكولر ملك بنانا چاہتے تھے؟ - URDU MAJLIS FORUM

    يہ ارض پاك ہے مسكن فدايان محمدﷺ كا - URDU MAJLIS FORUM





     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    بالکل ٹھیک کہا آپ نے اعجاز بھائی
    جزاک اللہ خیرا
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 7, 2011
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں