تنہائی کیوں‌میرے نام کر دی

ساجد تاج نے 'شعری مجلس' میں ‏جولائی 29, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]


    [​IMG]

    تنہائی کیوں‌میرے نام کر دی

    [​IMG]




    جب تیرا حکم ملا ترکِ محبت کر دی
    دل مگر اس پہ وہ ڈھڑکا کہ قیامت کر دی


    [​IMG]

    میں‌تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں‌جانے والے
    تُو نے جا کر تو جُدائی میری قسمت کر دی

    [​IMG]


    مجھ کر تو دُشمن کے ارادوں‌پر بھی پیار آتا ہے
    تیری اُلفت نے محبت میری عادت کر دی


    [​IMG]


    پوچھ بیٹھا ہوں‌تجھ سے تیرے کوچے کا پتہ
    تیرے حالات نے کیسی تیری صورت کر دی


    [​IMG]


    [​IMG]
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پسند کرنے کا شکریہ جی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں