جنت کے اعلی درجے کے حصول کی دعا

ابوعکاشہ نے 'مسنون ادعیہ و اذکار' میں ‏اگست 2, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    جنت کے اعلی درجے کے حصول کی دعا

    اللهم إني أسألك الفردوس الأعلى من الجنة

    ''ائے اللہ ! میں تجھ سے جنت الفردوس الاعلی کا سوال کرتا ہوں ''

    صحیحن یعنی بخاری ومسلم میں ہے کہ ''جب تم اللہ سے سوال کرو ! تو جنت الفردوس کا سوال کرو! کیونکہ وہ جنت کا اوسط ہے اورجنت کا اعلی مقام ہے اس کے اوپر رحمان کا عرش ہے جس سے جنت کی نہریں جاری ہوتی ہیں‌۔'' اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں سب مومن بھائیوں اور بہنوں کو جنت الفردوس عطا فرمائے ۔ آمین ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    جزاک اللہ خیرا عُکاشہ بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    [ar]اللهم إني أسألك الفردوس الأعلى من الجنة[/ar]

    ''ائے اللہ ! میں تجھ سے جنت الفردوس الاعلی کا سوال کرتا ہوں ''

    جزاکم اللہ خیرا
     
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    اللهم إنا أسألك الفردوس الأعلى من الجنة
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    آمين ! جزاكم اللہ خيرا وبارك فيكم ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    آمين !
    جزاك اللہ خيرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    جزاک اللہ خیرا۔ یاددہانی
     
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں