اسماء الحسنی کیلئے فونٹ

بشیراحمد نے 'مائیکروسوفٹ ورڈ' میں ‏اگست 12, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    اسماء الحسنی کیلئے فونٹ
    (1) فونٹ کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
    (2)پنے سسٹم میں انسٹال کریں۔
    (3) ایم ایس ورڈ کھولیں
    (4) کی بورڈ سے کچھ بھی لکھیں
    (5) لکھے ہوئے حروف کو سلیکٹ کریں اور یہ فونٹس اپلاء کرکے دیکھیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  3. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جزاک اللہ خیرا شیخ
     
  5. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. الطائر

    الطائر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2012
    پیغامات:
    273
    اس سے قبل کہ ڈاؤنلوڈ کی جائے، کیا ممکن ہو گا کہ کوئی بھائی بہن، بطور امثال کچھ Screen Shots بھی پیش کر دیں تاکہ اس کی افادیت مزید واضح ہو۔ شکریہ
     
  7. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    بہت بہت شکریہ جناب۔۔
     
  8. لٹل ماسٹر

    لٹل ماسٹر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2012
    پیغامات:
    86
    جزاک اللہ خیرا کثیرا

    ڈاؤن لوڈ کر کے چیک کر لئے ہیں۔ اللہ کے نام تین مختلف فانٹس میں ہیں

    بشیر بھائی ایک بات تو بتائیں کہ اللہ کے ناموں کو ترتیب سے لکھنے کی کیا صورت ہو سکتی ہے؟
     
  9. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    بہت شکریہ جناب ۔۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں