ابنِ عربی کے بارے میں

خان نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اگست 18, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. خان

    خان ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2011
    پیغامات:
    391
    مجھے ابنِ عربی کے بارے میں کچھ مواد چاہئیے کہ ان کا عقیدہ کیا تھا ؟ ان کی تصانیف کیا ہیں ؟ عقیدہ وحدت الوجود ۔وحدت الشہود اور حلول کے بارے میں ان کا مؤقف کیا تھا ؟

    جزاک اللہ
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
  3. خان

    خان ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2011
    پیغامات:
    391
    ہمارے ایک سلفی بھائی اہل الحدیث نے ابن عربی کے بارے وہ رائے شئیر کرین جو مجھے چاہئیے تھیں


    ابن عربی کی حقیقت

    ان کے بارے میں مینے کافی پڑھا ہے بہت ہی کفر و شرک والے عقیدے تھے ان کے ۔

    جزاک اللہ خیر شیخ آپ دونوں کا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں