جو کتاب و سنت کو تسليم نہيں کرتا اس کا اسلام لانا ہى ثابت نہيں ہوتا

salfi_8 نے 'اتباعِ قرآن و سنت' میں ‏اگست 23, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    جو کتاب و سنت کو تسليم نہیں کرتا اس کا اسلام لانا ہی ثابت نہیں ہوتا​


    امام طحاوى حنفى رحمۃ اللہ عليہ العقيدة الطحاويۃ ميں رقم طراز ہيں کہ جو کتاب و سنت کو تسليم نہيں کرتا اس کا اسلام لانا ہى ثابت نہيں ہوتا - جس نے بغير علم کے اصول دين ميں گفتگو کى اور اس کى فہم و بصيرت نے تسليم و رضا کا انداز اختيار نہ کيا اسے خالص توحيد و معرفت دين اور صحيح ايمان نصيب نہيں ہوسکتا , بلکہ وه کفر و ايمان , تصديق و تکذيب اور اقرار و انکار کے درميان مزبزب رہتا هے - اس کى حالت ہميشہ شکى مزاج اور وسوسوں ميں مبتلا رہتا ہے نہ تو وه تصديق کرنے والا مومن رہتا ہے اور نہ ہى تکذيب کرنے والا منکر .
     
  2. مطيع الحق

    مطيع الحق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    67
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں