بنت حوا

بنت واحد نے 'گوشۂ نسواں' میں ‏ستمبر 4, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962

    [​IMG]

    بنت حوا

    [​IMG]

    وفاکاپیکر عفت کا منبع حیا کے پتلے کا نام عورت
    حقیقتوں کا عقیدتوں کافصاحتوں کا پیام عورت
    سنا کے لوری محبتوں کی جھلاکے جھولا شرافتوں کا
    سبق ہمیشہ دیا ہے اس نے امانتوں کا صداقتوں کا
    کہیں ماں ہے، بہن، کہیں ہے بیٹی کا روپ اس کا
    عظیم تر ہے حسین تر ہے زمانے بھر میں سروپ اس کا
    ہزاروں،لاکھوں، پیمبروں کی جنم کا سرا اسی کے سر ہے
    اسی سے ساری یہ محفلیں ہیں اسی سے گلشن اسی سے گھر ہے
    اسی کے دم سے ہماری عزت اسی کے دم سے ہماری عظمت
    جہان سارے کی لاج عورت،مصیبتوں کا علاج عورت
    محبتوں کی شمع جلا کے دلوں پہ کرتی ہے راج عورت
    پلے اسی کی گود میں سبھی سیانے، حکیم، دانا
    اسی نے خون جگر پلا کرنحیف و لاغر کیے توانا
    یہ بنت حوا نہ ہوتی شفتر نہ رنگ ہوتا نہ باس ہوتی
    چمن کی ہر شے اجاڑ ہوتی، ویران ہوتی اداس ہوتی
    شاعر:ابن الامام شفتر​


    [​IMG]
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا سویٹی
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
  4. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ہممم پسند کرنے کا شکریہ
     
  5. حجاب

    حجاب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2010
    پیغامات:
    666
    بہت خوب
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں