فِش فنگرز

ساجد تاج نے 'کچن کارنر' میں ‏ستمبر 6, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    [​IMG]


    [​IMG]

    فِش فنگرز

    [​IMG]




    اجزاء:



    سُرمئی مچھلی : ڈیڑھ کلو ۔ صاف کروا لے فنگرز بنوا لیں‌، یا بنی بنائی بازار سے لے لیں۔

    سرکہ : ایک کھانے کا چمچہ


    لیموں‌: دو عدد


    کالی مرچ : پسی ہوئی ایک چائے کا چمچہ


    انڈے : دو عدد


    ڈبل روٹی کا چورا : چھان کر باریک پیس لیں‌۔


    نمک : حسبِ‌ذائقہ


    ڈالڈا : دو پیالی




    ترکیب :۔



    سب سے پہلے مچھلی کو نمک اور لہسن میں‌ڈال کر لہسن کے پانی کے ساتھ دھو کر نمک ، سرکہ اور لیموں‌کا رس ملا کر دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

    پھر ایک پیالے میں‌انڈے پھینٹ کر کالی مرچ ملا دیں۔ ایک ایک ٹکڑے کو ڈبو کر چورا لگا لیں‌ اور ہلکی آنچ میں‌ڈیپ فرائی کر لیں۔ تل کر اخبار پر رکھتے جائیں تاکہ تیل جذب ہو سکے۔



    [​IMG]
     
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جزاک اللہ خیرا ساجد بھائی
    کب کھلا رہے ہیں ؟
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    بھائی شادی پر تو آرہے ہیں‌نا تو ان شاءاللہ وہیں‌پر :00026:
     
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ہممم بہت خوب۔
    ساجد بھائی بنا کر ایک تصویر بھی لگا دیتے۔۔۔۔ :00006:
    ویسے یہ سرمئی مچھلی کون سی ہوتی ہے؟؟ :00009:
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    پسند کرنے کا شکریہ
    بھائی ڈھونڈنی پڑے گی تصویر:00013:
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    [​IMG]

    مجھے یہ تو یہی تصویر ملی بس ​
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    پسند کرنے کا شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں