پٹھانستان

رفی نے 'لطائف' میں ‏اکتوبر، 30, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    موئنث لکھنے کےلیے معافی چاہتاہوں.گرائمر کی تصحیح کی نشاند ہی کےلیے بہت بہت شکریہ.................
    لیکن ایک بات کہنا چاہوں گا .......کیا آپ نے مندرجہ بالا جملہ صحیح لکھا ہے ؟
    جبکہ یہ اس طرح ہونا چاہئیے آپ لوگوں کے مطابق......
    اب دیکھیں ناں آپ نے اپنی پوسٹ میں پنجابی حضرات کو موئنث لکھا ہوا ہے ..
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    ہا ہا ہا لگتا ہے اردو صحیح کرنے کا تھریڈ بن گیا ہے، ویسے میرے حساب سے تو دونوں جملے صحیح ہیں۔

    مزید ایک غلطی

    “ لکھا ہو ہے“
     
  3. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    رفیع بھائی.... آپ یہ بات سے بات نکالنے کی کوشش کرتے ہیں ....بہت اچھا ہے اگر تصحیح کی غرض سے ہو. آپ نے کہا ہے کہ پنجابی کو میں نے موئنث لکھا ہے .
    لفظ " پنجابی " کے ساتھ میں نےنہ تو مرد کا ذکرکیا ہے اور نہ ہی عورت کا . تو آپ کس طرح کہہ سکتے ہیں کہ یہ لفظ میں نے صرف مرد کے لیے استعمال کیا ہے . حالانکہ اس سے تو آپ یوں اخذ کرسکتے ہیں..کہ.. پنجابی"عورت" پشتونوں کی مذاق اڑاتی ہے.
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394



    آفریدی بھائی، بات صرف مذاق کی ہو رہی ہے اور وہ بھی اردو بولنے کی، تو تمام قومیں اپنے اپنے علاقائی لہجے کے مطابق ہی اردو بولتے ہیں مگر پٹھان قوم عام طور پر اردو میں مذکر کو موئنث اور موئنث کو مذکر پکارتی ہے۔

    جیسے آپ نے پنجابی حضرات لکھا تو حضرات تو مرد کے لیے ہی آتا ہے۔ عورتوں کو خواتین کہا جاتا ہے۔
     
  5. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    واقعی میں نے یہ جملہ غلط لکھاہواہے. تصحیح کے لیے دوبارہ شکریہ.
    واضح رہےکہ جس طرح پنجابی لوگ ، پشتو صحیح نہیں بول سکتے ہیں اس طرح پشتون ، اردو اور پنجابی زبان صحیح نہیں بول سکتے ہیں.
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    پنجابی تو اردو بھی پنجابی لہجے میں ہی بولتے ہیں، اور ایک کہاوت ہے کہ پنجابی اردو بولے تو یوں لگتا ہے کہ جھوٹ بول رہا ہے۔:00006:
     
  7. EzZoR-

    EzZoR- -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2007
    پیغامات:
    4
    moon bhai lets start one topic against the punjabi and lets the see the punjabi peoples reations lol mai aksar lung mar kehta hoon
     
  8. EzZoR-

    EzZoR- -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2007
    پیغامات:
    4
    stop this nonsense

    :00018:
     
  9. EzZoR-

    EzZoR- -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2007
    پیغامات:
    4
    reaction*ek tu text edit b nahe kar saktey
     
  10. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    آپ کو اس فورم میں اُردو key board فراہم کیا گیا ہے۔۔۔۔۔بھائی آپ اردو میں لکھ سکتے ہو،۔۔۔۔۔۔شُکریہ۔۔۔۔۔:00009:
     
  11. سوری

    سوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2007
    پیغامات:
    730
    رفی بھائی اس دس فئیر؟؟؟؟؟
    میرا کہنے کا مطلب ہے "محمد خان" پلیز دبارہ پڑھیں!!!!!!!!!!
     
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    یہ اقتباس ہے ایک کتاب سے، جس کا حوالہ پہلے ہی دیا گیا ہے۔ ۔ ۔ ۔
     
  13. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    اسی طرح کا ایک کتاب آپ بھی لکھ سکتے ہیں...........
     
  14. ہما

    ہما -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 23, 2007
    پیغامات:
    1,694
    ایسی کوئی بات نہیں‌جی یہ ایک پرنا لطیفہ ہے .....سردار جی کا ..:00019:
     
  15. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ایسی کوئی بات نہیں ، برا نہ منائیے گا ........اکثر سکھ و سردار، پنجابی ہی ہوتے ہیں..... پشتون نہیں ہوتے ہیں. اگر یقین نہیں آتا ہے تو صوبہ پنجاب آف انڈیا کے بارے معلومات حاصل کرو.
     
  16. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    ہا ہا ہا ہا ہا

    سکھ یقیناً پنجابی ہوتے ہیں، مگر ہر پنجابی سکھ نہیں ہوتا۔
     
  17. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    اس طرح “کا“ ایک کتاب تو دور کی بات ایک تھریڈ ہی شروع کر کے نتیجہ دیکھ رہا ہوں۔ :00026:
     
  18. ہما

    ہما -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 23, 2007
    پیغامات:
    1,694
    ہممممممممممممممممم ...تُسی تے بڑے مخولیے ہو ....................! پرا جی.....:)
     
  19. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    لکھو کتاب..............نومی نے تو ابھی دیکھا ہے.
     
  20. ہما

    ہما -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 23, 2007
    پیغامات:
    1,694
    جی یہ بھی صحیح ہے مر یہ لطیفہ پٹھان کے ساتھ جوڑا گیا اس لیئے ..کہا ..
    پنجابی واقعی سب سکھ نہیں‌ہوتے ...

    مگر یہاں‌یہ بات علاقائی نہ بنا لیں‌نا...

    پنجابی بھی تو اپنے ہی ہے نا( مسلم پنجابی)
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں