کیا سوتیلی بیٹیوں سے پردہ لازمی ہے۔؟

محمد زاہد بن فیض نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏ستمبر 29, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاۃ
    شیخ صاحب ایک آدمی نے ایک بیوہ سے شادی کی ہے لیکن اُس بیوہ کی پہلے شوہر سے جوان بیٹیاں ہیں۔کیا اب اس کے شوہر پر اس کی بیٹیوں سے پردہ کرنا لازمی ہے۔قرآن و حدیث کی روشنی میں‌ جواب عنایت فرمایئں۔شکریہ
    (یہ وہی آدمی ہے جس کا زکر اس تھریڈ میں‌بھی ہو چکا ہے۔http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?t=20543
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,938
    اللہ رب العالمین نے ان ربیباؤں کو مرد پر ہمیشہ کے لیے حرام کیا ہے جنکی ماں سے وہ صحبت کرچکا ہے :
    حُرِّمَتْ عَلَيْكُمْ ................ وَرَبَائِبُكُمُ اللاَّتِي فِي حُجُورِكُم مِّن نِّسَآئِكُمُ اللاَّتِي دَخَلْتُم بِهِنَّ [النساء : 23]
    اور جن عورتوں سے نکاح ابدی حرام ہے ان سے پردہ نہیں ہے ۔


     
  3. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    جزاک اللہ خیرا شیخ صاحب
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں