ایم ایس ورڈ ڈاکیومنٹ میں امیج شامل کرنا؟

عائشہ نے 'مائیکروسوفٹ ورڈ' میں ‏اکتوبر، 14, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام عليكم ورحمت الله وبركاته

    اگر پی ڈی ايف ڈاکیومنٹ سے ڈايا گرام کاپی كر كے ايم ايس ورڈ ڈاکیومنٹ ميں ڈالا جائے تو ہر بار ڈاکيومنٹ کھولنے پر يہ اميج کھسك كر كہيں سے کہيں پہنچ جاتا ہے۔
    اسى طرح پرنٹ ليتے وقت اگلے صفحے پر چلا جاتا ہے۔

    ازراہ كرم كسى كو اس كا حل معلوم ہو تو بتائيں ۔
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    تصویر کی حرکت کوروکنے کے لیے تصویر پر رائیٹ کلک کرکے text warpping پر کلک کریں ، وہاں سے تصویر کو behind text یا tight کردیں ـ پھر مرضی سے مطلوبہ جگہ پر سیٹ کریں ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    Right click>Format picture>Layout>Tight
    ایک حل یہ ملا ہے لیکن
    یہ ورڈ سیون میں Layout کہاں ہے؟
     
  4. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت بہت شكريہ بھائی ۔ اللہ تعالى آپ دونوں كو بہترين بدلہ دیں۔
    اس مسئلے كا آٹوميٹک علاج مل گيا ہے
    In Word 2007, click on Office Button | Word Options | Advanced. In the "Cut, copy, and paste" section, click on Insert/paste pictures as: Tight | OK.
    وقت ملا تو اردو ميں ٹيوٹوريل پوسٹ كروں گی کہ ميرى طرح كسى كا اتنا وقت نہ لگے۔
     
  6. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    جی ، اگر وقت ملا تو ضرور شیئر کریں
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    ان شا ء اللہ
     
  8. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     

    منسلک فائلیں:

    • 1.JPG
      1.JPG
      فائل کا حجم:
      85.5 KB
      مشاہدات:
      0
    • 2.jpg
      2.jpg
      فائل کا حجم:
      86.7 KB
      مشاہدات:
      0
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    جزاك الله خيرا بھيا،کوئیک سروس کے لیے بہت بہت شكريہ ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں