بلب انٹر نیٹ کنکشن فراہم کرے گا

بنت واحد نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏اکتوبر، 17, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بلب انٹر نیٹ کنکشن فراہم کرے گا

    [​IMG]
    جلد ہی بلب کے ذریعے وائرلیس انٹرنیٹ براڈ کاسٹنگ شروع ہو گی۔ ہیرا لڈہاز بیت بڑے ماہر طبعیات ہیں اور انہوں نے اس مقصد کے لئے ٹیکنالوجی تیار کی ہے ، اس طرح عام بلب سے ڈاٹا براڈ کاسٹ ہو کرے گاجب آپ بلب روشن کریں گے تو انٹرنیٹ کنکشن بھی آن ہو جائے گا۔ اس ٹیکنالوجی کو انہوں نے ڈبل LIFI کا نام دیا ہے یعنی LIGHTFIDELITY یہ ٹی وی سے وائرلیس ڈیٹا بھی بھیجے گا ۔ پروفیسر ہاز برطانیہ کے ایڈنبرا یونیورسٹی اسکول آف انجینئرنگ میں پڑھاتے ہیں،فی الوقت اس ٹیکنالوگی کے ذریعے ریڈیائی لہروں سے کام لیا جارہا ہے جو ناکافی ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں 40 ارب لائٹ بلب استعمال ہو رہے ہیں جب موجودہ INCANDELSCENT ماڈلز کی جگہ LED بلب استعمال ہوں گے تو پروفیسر کا دعوٰی ہے کہ وہ ان سب کو انٹرنیٹ ٹرانسمیٹر میں تبدیل کر دے گا۔ اس ایجاد کا نام ڈی لائٹ رکھا گیا ہے اس کے ذریعے فی سیکنڈ دس میگا بائٹس جتنا ڈاٹا بھیجا جا سکتا ہے، یہ عام براڈ بینڈ کنکشن کی رفتار ہے۔ اس کا وسیع اور مفید استعمال گھروں کے ساتھ ہسپتالوں، طیاروں، فوجی مقاصد اور زیر آب بھی ہو گا طیارے کے بلب سے جو سگنلز ملیں گے، مسافر انہی کے ذریعے انٹرنیٹ استعمال کر لیا کریں گے۔
     
  2. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    دن میں تو بلب جلایا نہیں جاتا پھر انٹرنیٹ کی سہولت۔۔۔کیسے ممکن۔۔۔۔
    بلب جلائیں بھی لائٹ کی بل بند کروادیتی ہے۔۔۔
    اس کا حل کیسے؟؟؟
     
  3. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
  4. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    جب کام کرنا ہوتا ہے یا ضرورت ہو تو سب ممکن ہو جاتا ہے۔ ۔ ۔ ۔
    یہ بلب جلانے سے صرف بلب کا بل آئے گا براڈ بینڈ کا نہیں۔ ۔ ۔ ۔
     
  5. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    انٹرنٹ کے لئے بلب جلانے کی بات کررہا ہوں ۔۔۔۔ نیٹ کنکشن بلب آن ہونے پر ہوگا نا۔۔۔
    نٹ کی وجہ سے خوامخواہ بلب کا بل آئےگا ۔۔۔۔ اس مسئلے کا حل دریافت کریں ۔۔۔۔
     
  6. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    کیا آپ سارے بلبز کے ساتھ نیٹ کنکٹ کروائیں گے؟ اس بلب کا استعمال صرف کمپیوٹر والے کمرے میں کریں تو صحیح ہے۔
     
  7. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ہممم دلچسپ۔ یعنی اب بلب سنبھال سنبھال کے رکھیں۔ :)
    یہ کام اگر انرجی سیور کے ذریعے ہو جائے تو بجلی کی بھی بچت ہو جائے گی۔۔۔۔ :00006:
     
  8. خان

    خان ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2011
    پیغامات:
    391
    مجھے تو موم بتی والا انٹرنیٹ چاہئے ، بجلی تو اب پاکستان میں نایاب ہونے والی ہے ، لگتا تو یہی ہے
     
  9. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ہاں حکومت نے ارادہ کیا ہے کہ لوڈشیڈنگ ختم کردے ۔۔ نہ رہے گی بجلی نہ رہے گی لوڈشیڈنگ۔ :00032:
    واہ رے پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کھیل میں اتنا کمایا نہیں‌ جتنا گنوایا ہے ۔
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت خوب سويٹی سسٹر، بہت اچھی خبر چنی ہے شئيرنگ کے ليے ۔
     
  12. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    دلچسپ

    شئيرنگ کا شکریہ
     
  13. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    بلب سے انٹرنیٹ کنکشن

    [​IMG]
     
  14. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    پھر تو یہ نیٹ سستا بھی ہوگا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں