صرف ایک بار

اسلم صیاد نے 'ادبی مجلس' میں ‏اکتوبر، 20, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اسلم صیاد

    اسلم صیاد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 7, 2011
    پیغامات:
    64
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ
    کسی نے کہا بچپن ایک بار ملتا ہے خوب کھیل کود کر لو ۔کہیں سے آواز آئی جوانی دیوانی ہے ۔سارے مزے کر لو۔کوئی بولا کالج اور یونیورسٹی لائف ایک بار ملتی ہے خوب مستی کر لو۔
    لیکن افسوس افسوس افسوس
    کوئی یہ نہیں کہتا کہ زندگی بھی ایک بار ملتی ہے اللہ کو راضی کر لو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    جزاک اللہ خیرا بھائ اسلم صیاد
     
  3. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ماشاءاللہ بہت اچھا پیغام ہے۔
    یقینا یہ دنیاوی زندگی ایک ہی بار ملی ہے، ہیں جو بونا ہے کل وہ کاٹنا ہے۔
     
  4. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,718
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    ماشاءاللہ بہت اچھا پیغام ہے۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    ماشاء اللہ بہت خوب۔
    جزاک اللہ خیرا اسلم بھائی۔
     
  7. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    زبردست بھائی
    جاری رکھئے گا
    شکریہ
     
  8. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    جزاک اللہ خیرا
     
  9. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,332
    جزاک اللہ خیرا بھائی بہت خوب
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں