پوٹھوہار ریجن

منصف نے 'دیس پردیس' میں ‏نومبر 3, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    پوٹھوہار ریجن





    سطح مرتفع یا پٹھار :
    زمین کے اس بالائی حصّے کو کہتے ہیں جس کی سطح ہموار اور بلند دونوں ہو


    In geology and earth science, a plateau also called a high plain or tableland,
    A plateau is a large, flat area of land that is higher than its surrounding land

    [​IMG]
    سطح مرتفع کی مثال


    سطح مرتفع پوٹھوہار


    [​IMG]

    [​IMG]
    پوٹھوہار پنجاب پاکستان میں سطح مرتفع ہے۔ یہ کھاریاں سے شروع ہو کر دریاۓ سندھ تک اور مارگلہ سے سلسلہ کوہ نمک تک پھیلا ہوا ہے۔ جہلم، راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک، چکوال کے اضلاع کے علاوہ میانولی، خوشاب اور گجرات کے اضلاع کے کچھ حصے بھی اس میں شامل ہیں۔
    سلسلہ کوہ نمک پوٹھوہار کا ایک اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ ٹلہ جوگیاں اور سکیسر اونچی چوٹیاں ہیں۔دریاۓ سوآں پوٹھوہار کا اہم دریا ہے۔
    زمین غیر ہموار ہونے کی وجہ سے صرف بارانی کاشتکاری ممکن ہے۔ لوگوں کا زریعہ آمدنی ملکی اور غیرملکی ملازمت، زراعت، تجارت اور تعلیم ہیں۔
    اسلام آباد، راولپنڈی، جھلم، چکوال، اٹک اور کہوٹہ اس علاقے کے اہم شہر ہیں۔
    قلعہ روہتاس، پھروالہ، روات، نندنہ قدیم قلعے ہیں۔
    جی ٹی روڑ اور موٹروے پوٹھوہار میں سے گزرتی ہیں۔ دارالحکومت اسلام آباد اور اہم فوجی تنصیبات یہاں ہونے کی وجہ سے اس علاقے کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔

    پوٹھوہار کے علاقے میں بولی جانے والی زبان پوٹھوہاری پنجابی سے ملتی جلتی ہے




     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں