حج 1432ھ - اخبار و تاثرات

عائشہ نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏نومبر 5, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    اللہ حاجیوں کے حج قبول کرے اور تمام مسلمانوں کو حج کرنے کی توفیق دے - آمین
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمين ، تمام حجاج كرام كو حج مبارك !
    [​IMG]
    اور جن كے دل اس مقدس گھر كى ديد كے ليے تڑپ رہے ہيں ان كے ليے جلد حاضرى كى دعا ​
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    يہ (بالواسطہ) تمام مسلمانوں کے امير ہو جانے كى دعا ہے ۔۔۔۔
     
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    یا تمام مسلمانوں کے دین پر لوٹ آنے کی کیونکہ بہت سے لوگ پیسہ ہونے کے باوجود حج کے لیے نہیں جاتے!!!
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس مرتبہ حج سے پہلے دھمكياں سننے ميں آئى تھيں اس ليے جہاں بعض لوگ فكر مند تھے وہاں بہت سے حلقے متجسس تھے كہ كيا ہوتا ہے۔ الحمدللہ بغير كسى ناخوش گوار واقعے کے حج اختتام پذير ہوا اور اس كا كريڈٹ بہرحال منتظمين كو جاتا ہے ۔
     
  7. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    جزاک اللہ خیرا۔ واقعی بہت محنت کرتے ہیں ، ہمارے ایک بھائی ۔ اس رش میں پھنس گئے ، قریب تھا کہ بے ہوش ہوجاتے کہ سعودی فوج کے ایک فرد نے انہیں رش سے نکالا اور باہر لے گیا اور کچھ دیر بعد اپنی نگرانی اور حفاظت میں رمی کرائی ۔ اس بھائی کا کہنا تھا کہ معلوم نہیں وہ فوجی کہاں سے آیا جبکہ کچھ دیر پہلے تک وہاں کوئی فوجی نہیں تھا ۔ خیر۔ اللہ ان کی حفاظت فرمائے اور حجاج کی گئی خدمت کو قبول فرمائے ۔آمین ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    انکا جذبہ خدمت کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    الحمد للہ ! حج سکون سے گرز گیا،بلاشبہ اس کا تمام تر کریڈٹ منتظمین کو جاتا ہے ،سرکاری ذرائع سے تو ایسی کوئی خبر منظرعام پر نہیں آئی ، بعض ساتھیوں سے نے بتایا کہ منی میں ایام تشریق کے دوران کچھ مقامات پر فساد کروانے کی کوشش کی گئی لیکن نئے ولی عہد کے بروقت اقدمات اور نگرانی کی وجہ سے انہیں‌ ناکامی ہوئی ۔ انہیں ان کے خیموں سے باہر نہیں نکلنے دیا گیا ، اللہ اعلم ۔
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    حج کے حوالے سے ایک واقعہ پیش خدمت ہے ، پاکستان سے آئے ہوئے ایک مہمان سے ملنے کے لیے اس کی عمارت پہنچا ۔ ابھی باہر ہی رکا ہوا تھا کہ ایک حاجی باہر تشریف لایا اور کرسی پر بیٹھے یوئے شخص سے سوال کیا کہ '' احرام کی حالات میں‌دانت صاف کیے جا سکتے ہیں‌یا نہیں '' وہ صاحب فرمانے لگے نہیں‌'' احرام کی حالت میں دانت صاف نہیں‌کر سکتے ، یہاں‌تک کہ اپنےناخنون پر جمی ہوئی مٹی بھی صاف نہیں کرسکتے اگر کیا تو آپ کو دم(ایک بکرا ذبحہ کرنا ہو گا ) دینا ہو گا -''جواب دینے والے ایک عالم تھے جو گروپ کے ساتھ آئے تھے ۔ ااس واقعہ سے اندازا لگا سکتے ہیں‌کہ گروپ لیڈرز اور ساتھ آئے ہوئے علمائے سوء کس طرح حاجیوں کی جیبوں کو صاف کرتے ہیں‌۔ یہ کونسی حدیث میں ہے کہ دانت صاف کرنے سے اور ناخنوں کی مٹی ہٹانے سے دم ہو گا۔ اللہ ہدایت دے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں