فنگرپرنٹ

این اے ناصر نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏نومبر 14, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    مجھے اپنے لیپ ٹاپ پرفنگرپرنٹ ریڈردرکارہے۔ نیٹ پرکافی کوشیش کی لیکن کوئی کامیابی نہیں ہوئی۔ ماڈل HP 6910p ہے۔
     
  2. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
  3. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    بہت شکریہ پیارے بھائی لیکن میرااپریٹنگ سسٹم ونڈوز7 ہے۔
     
  4. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    تو آپ نے پہلے کیوں نہیں بتایا :00010:
    :00006:

    بھائی یہاں سے جونسی ونڈو ہے آپ کے پاس اس کو سلیکٹ کر کے تمام ڈرائیورز ڈاونلوڈ کرلیں ان شآء اللہ آپ کا مسئلہ درست ہو جائے گا
    اور اگر نہیں ہوتا تو
    HP Instant Support Professional Edition
    Active chat

    یہاں جاکر ایچ پی والوں سے بات کریں وہ کچھ معلومات مانگیں گے پھر آپ کی پوری مدد کریں گے ان شاء اللہ
    اور اگر بات نہ مانیں تو میرا نام لیے لینا (ابتسامہ)
     
  5. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    وہ توبراڈکٹ نمبراورسریل نمبرمانگتے ہین۔
     
  6. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    تو آپ کے پاس ہے نہیں کیا ہر سسٹم کے سیچے کیطرف لکھا ہوتا ہے
     
  7. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    بھائی جان بہت شکریہ۔ مندرجہ ذیل ربط سے مجھے مطلوبہ اپلیکیشن مل گئ جوونڈوز7سے بھی کمپیٹ ایبل ہے۔

    HP ProtectTools Security Manager Suite
     
  8. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    الحمد اللہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں