یونیکوڈ میں کتب درکار ہیں

خان نے 'مطالعہ' میں ‏نومبر 28, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. خان

    خان ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2011
    پیغامات:
    391
    السلام علیکم

    مجھے اسلامی کتب جیسے احادیث کی کتب ، تفسیر القرآن ، اصولِ حدیث ، اصولِ فقہ وغیرہ یونیکوڈ فارمٹ میں چاہئیے ، مگر کتب ہوں عربی زبان میں ہی ۔ ( جیسا کہ محدث یا علماء نے لکھی ہوں )

    کوئی مجھے ایسی سائٹ بتائے یا اگر کسی کے پاس کمپیوٹر میں محفوظ ہوں تو مجھے email کرے ،

    اللہ آپ کو بہترین اجر و عافیت دے ، آمین
     
  2. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    جناب! اس مقصد کےلیے آپ مکتبہ شاملہ ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ اور اس میں‌ موجود جن کتابوں کی آپ کو ضرورت ہو، ورڈ فائل کی صورت میں الگ کرلیں۔
    الگ کرنے کا طریقہ اگر معلوم نہیں ہے تو بتادیں۔ ہم سکھانے کی کوشش کریں‌ گے۔ ان شاء اللہ
    مکتبہ شاملہ آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ اس میں تقریبا 5300 كتابیں ہیں اور اس کا سائز1.95 جی بی ہے۔
    تنزيل المكتبة الشاملة الموقع الرسمي للمكتبة الشاملة
     
  3. خان

    خان ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2011
    پیغامات:
    391
    جزاک اللہ شیخ

    نعم لی ھذا أفضل فكرة ، شکرا ُ لك

    أنا طالب جدید فی اللغة العربية
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 29, 2011
  4. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    جزاک اللہ خیرا وبارک فیک۔
     
  5. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اپڈیٹ کے بعد اس میں 5705 ,جو کہ حال میں، میں نے اپ ڈیٹ کی ہے,کتابیں دکھا رہا ہے
     
  6. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    کیا مکتبہ شاملہ میں اردو کتابیں بھی شامل کی گئیں ہیں۔ جیسا کہ میں نے سُنا ہے کہ اس میں کتابیں شامل کی جاسکتی ہیں۔
     
  7. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    میرے خیال میں تو عربی والے میں کوئی اردو کتاب نہیں مگر اسی طرز کا دوسرا ایک خالی نسخہ لے کر چند اچھے لوگوں نے چند ایک یونیکوڈیڈ کتابیں اس میں شامل کرنے کی بھر پور کوشش کی ہے
    اللہ تعالی ان کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں