ساحلٍ خیران - کویت میں ایک خوبصورت پکنک پوائنٹ

جاسم منیر نے 'دیس پردیس' میں ‏دسمبر 10, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے سب دوست احباب خیریت سے ہوں گے۔ پچھلے دنوں دوستوں کے ساتھ کویت میں بننے والی نئی بستی "مدینۃ الخیران" جانے کا اتفاق ہوا۔ سوچا وہاں لی گئی کچھ تصاویر اور کچھ تفاصیل جو مجھے پتہ ہیں وہ آپ کے ساتھ بھی شئر کروں :)

    خیران سٹی یا مدینۃ الخیران سعودیہ بارڈر کے پاس ہے۔ ابھی انڈر کنسٹرکشن ہے، اور سمندر کے پانی کو استعمال کرتے ہوئے وہاں مصنوعی جھیلیں بنائی جا رہی ہیں۔ گھر اور جھیلیں اس انداز سے بنائی جا رہی ہیں کہ ہر گھر کے سامنے جھیل ہو۔ جیسے ہمارے ہاں لوگ فیسنگ پارک زیادہ پسند کرتےہیں، یہاں لوگ فیسنگ جھیل زیادہ پسند کریں گے :00005: یہی تفصیل ہے جو مجھے اس جگہ کے بارے میں پتہ ہے باقی آپ تصویروں میں دیکھ لیں :)

    خیران جاتے ہوئے صحرا کا ایک منظر۔ ایک ٹیلہ نظر آیا، چونکہ یہاں کویت میں تو ٹیلے دیکھنے کو نہیں ملتے ، اس لیے یہ منظر بہت اچھا لگ رہا تھا :00005:
    [​IMG]

    جھیل کے خوبصورت مناظر:
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    شام کے وقت جھیل کے خوبصورت مناظر
    [​IMG]

    [​IMG]

    امید ہے آپ کو جگہ پسند آئی ہو گی۔ چلیں جلدی جلدی ٹکٹ فیس ادا کر دیں۔۔۔ :00006:

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت خوب جاسم بھائی
     
  3. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    فیس تو آپ سے ہی ادا کروائیں‌ گے!!
    تخلیقی اقدام
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
     
  5. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت خوب جاسم بھائی
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  7. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    سبحان اللہ۔۔
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    سبحان اللہ ۔ واقعی خوب صورت ہے ۔
    ابتسامہ ۔ جی ، ضرور فیس ادا کریں گئے ، اس کے لیے آپ کو حجاز کا سفر کرنا ہو گا ۔
     
  9. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    بہت شکریہ بھائی جاسم۔
    بیٹھے بٹھائے آپ نے ایک مختصر سا کویت کا آنکھو‌ں دیکھا حال ، سے ہمیں‌بھی لطف اندوز ہونے کا موقعہ فراہم کیا، جزاک اللہ خیرا، بہت ہی بھلے اور خوبصورت مناظر شئیر کیا ہے آپ نے، ان شااللہ کبھی موقعہ ہوا تو ضرور دیکھنے جائینگے۔
    جزاک اللہ خیرا۔، مزید اپڈیٹس دیتے رہیں، تاکہ جستجو مزید بڑھے۔
     
  10. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ہمممم ٹھیک، چلیں پھر آپ باقی بھائیوں سے (جو سعودیہ میں ہیں :00005:) بھی فیس اکٹھی کر کے رکھیں، ایک ہی دفعہ آپ سے لے لوں گا :00006:

    جی جی ضرور آئیں
    مزید اپ ڈیٹس کے لیے فیس دینی ہو گی ابوطلحہ بھائی :00005:
     
  11. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    اچھاااااااااااااااااااااااااااااا
     
  12. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    سبحان اللہ ، بہت خوب
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    سبحان اللہ ۔ واقعی خوب صورت ہے ۔
     
  14. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    واقعی خوب صورت ہے ۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں