بُسری سردیوں کا مزیدار تحفہ

محمد زاہد بن فیض نے 'کچن کارنر' میں ‏دسمبر 11, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاۃ
    اردو مجلس کے پیارے بھایئو اور پیاری بہنوں سردی کا موسم شروع ہو چکا ہے۔تو آجکل خوراکیں بھی سردیوں کی چلیں گی نا۔ دوستو! اس تھریڈ میں مجھ سے پوچھا گیا کہ بُسری کیا ہوتی ہے۔جہاں تک میرا اندازہ ہے کہ سرایئکی سسٹرز اینڈ برادرز اس کو جانتے ہوں گے اگر نہیں بھی جانتے تو اب جان لیں گے۔ ان شا ء اللہ
    1۔ایک عدد ڈبل پراٹھا۔
    2۔گُڑ کا شیرہ
    3۔مکھن یا دیسی گھی as u like
    لیکن ترکیب سے پہلے چند باتیں جو جاننا ضروری ہیں۔
    ایک سنگل پرا ٹھا ہوتا ہے ایک ڈبل پراٹھا ہوتا ہے یعنی اُوپر نیچے تہہ والا۔
    گڑکو پگھلا کر اُس کا شیرہ بنا یا جاتا ہے۔
    مکھن یا دیسی گھی صرف زائقے کو بہتر بنانے کیلئے ہوں گے ورنہ ان کے علاوہ بھی کام چل جاتا ہے۔
    ترکیب
    سب سے پہلے ڈبل پراٹھا بنایئں
    اس کے بعد پراٹھے کا ایک حصہ الگ کر لیں۔اور گڑ کو پگھلا کر اس کا شیرہ بنا لیں۔اور پراٹھے کے نیچلے حصے پر شیرہ ڈال کر پراٹھے کے اُوپر والے حصے سے بند کر دیں۔اب پراٹھے کے اوپر والے حصے کےدرمیان میں تھوڑا سا سوراخ کر لیں۔اور مکھن یا دیسی گھی جو بھی ڈالنا ہو ڈالیں۔اور ؛؛؛توے ؛؛؛پر گرم کریں ۔لیجئے جناب نہایت ہی بُسری تیار ۔۔۔،خوب کھایئے لیکن شوگر والے مریض احتیاط رکھیں۔
    اس لیے کہ کسی نے خوب کہا ہے کہ
    جینے کیلئے کھائو
    کھانے کیلئے نہ جیو
    اب ہمیں آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بہت خوب زاہد بھائی
    ہم آپ کے پاس کھانے کے لئے کب آئے ؟؟؟
     
  3. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    بہت اچھی ترکیب ہے۔
     
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    واہ بہت خوب زاہدبھائی، ترکیب تو کافی آسان سی لگ رہی ہے۔ ٹرائی کرتے ہیں۔ :)
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اچھاااا بسری اسے کہتے ہیں یہ تو میٹھی روٹی کی طرح ہے :)


    شیئرنگ کا شکریہ بھائی
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت خوب زاہد بھائی
     
  7. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    نائس شیئرنگ بھائی
     
  8. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت خوب مزے دار ہے
     
  9. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    موسٹ ویلکم اسحاق بھائی جب دل چاہے آجایئں۔اگر نہ بھی آسکیں تو نوٹینشن ہم آپ کے پاس ان شا ء اللہ جب آیئں گے توبنا کر ضرور کھلایئں گے۔ان شا ء اللہ

    جی سسٹر لیکن یہ میٹھی روٹی سے تھوڑی سی مختلف ہے۔اس کا ٹیسٹ بھی بہت اچھا ہوتاہے خاص طور پر جب سخت سردی پڑ رہی ہو۔اور گرم گرم بنا کر تازہ کھائی جائے۔حوصلہ افزائی کا شکریہ سسٹر جی

    ہممممم تو آپ نے بنا کر کھا بھی لی ہے۔اور کسی کو پتہ ہی نہیں چلنے دیا بہت خوب سوئٹی سسٹر۔
    مزیدار تو ہوگی کیونکہ ہم بے مزہ چیزیں شیئر نہیں کرتے ۔آپ کیلئے ایک مشورہ ہے ۔اگر اب بنایئں تو کم از کم ایک عدد ساجد بھائی اور مسز ساجد کو ضرور دیجئے گا۔کیونکہ یہ میٹھے کے بہت شوقین ہیں۔:)
     
  10. فلاح کا راستہ

    فلاح کا راستہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 22, 2011
    پیغامات:
    238
    بہت خوب زاہد بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    نائس شئیرنگ!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں