Mp3 آڈیو فائلز کے سائز کو کیسے کم کیا جائے ؟

ابوعکاشہ نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏دسمبر 17, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    السلام علیکم !
    میرے پاس مکمل قرآن آڈیو فائل میں موجود ہے ، جس کا سائز (2.47 GB 2,659,615,743 bytes) ہے ، موبائل کی دو جی بی میموی میں اس کا آنا مشکل ہے ،سوال یہ ہے کہ ایم پی 3 آڈیو فائلز کے سائز کوکیسے کم کیا جائےـ
    ماہرین آئی ٹی سیکشن کے جواب کا انتظارہے ـ
     
  2. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    وعلیکم السلام،
    پیارے بھائی ناممکن تونہیں لیکن مشکل ضرورہے کیونکہ اپ کی فائل کاکچھ سائزبھی بڑاہے۔ اس کی رسرچ کے لیے کچھ وقت درکارہے۔ اگروقت ہے تومیرے پاس فائل نہیں ہے۔ ایک اہم بات یہ کہ جب فائل کی آڈیوکوہم کمپریس کریں گےتوصاف ظاہرہے سائزتوکم ہوجائے لیکن تھوڑی آڈیوکی کوالٹی ڈاؤن ہوجائے۔

    اگراپ اپنی فائل کی مندرجہ ذیل فارمیٹ میں پراپرٹیزکی سکرین شاٹ فراہم کردوتومجھے مسئلے کوحل کرنے میں کچھ مزیداسانی ہوجائے گی۔

    [​IMG]
     
  3. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اس پروگرام میں آپ پورا قرآن ایم پی 3 کو سلیکٹ کریں اور فائیل سائز 64 کلوبٹ آوٹ پٹ رکھیں اس کا سائز بن جائے گا وان پوانٹ وان جی بی ہو جائے گا کیوں کہ اس وقت جو قرآن ہے وہ 128 کلوبٹ والا ہے۔
    Format Factory
     
  4. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    فاروق بھائی نے درست فرمایا۔اس کے علاوہ میں زیادہ ترٹوٹل ویڈیوکنورٹراستعمال کرتاہوں کنونکہ فارمیٹ فیکٹری سے اس کے ایکسپورٹ مارمیٹ زیادہ ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں نوکیا، سونی دیگرموبائل سے بھی کمپیٹ ایبل فائل کوکنورٹ کرنے کی سہولت بھی موجودہے۔ ان کاآفیشل ویب ربط یہ ہے۔

    ڈاؤن لوڈ
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    السلام علیکم !
    جزاکم اللہ خیرا ۔۔ دونوں بھائی کا شکریہ ۔ الحمد للہ ۔ مسئلہ حل ہو گیا ہے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں