نیند میں وحشت کی دعا

عائشہ نے 'مسنون ادعیہ و اذکار' میں ‏دسمبر 18, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    نیند میں وحشت کی دعا

    [qh]أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ
    مِنْ غَضَبِهِ وَ عِقَابِهِ وَ شَرِّ عِبَادِهِ
    وَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِيْنِ وَ أَنْ يَحْضُرُوْنِ
    [/qh]

    ميں اللہ تعالى كے مكمل كلمات كى پناہ ميں آتا ہوں اس كى ناراضى اور اس كى سزا سے اور اس كے بندوں کے شر اور شيطانوں كے وسوسہ ڈالنے گناہوں کے ارتكاب پر ابھارنے اور اكسانےاور ان كے ميرے پاس آنے سے اللہ كى پناہ مانگتا ہوں ۔
    حواله : ابن السنى ، مسند احمد ، حسنه الألباني في صحيح الجامع و فى السلسلة الصحيحة
    اردو ترجمہ: مولانا داؤد راز دہلوى، اقتباس از دعائيں التجائيں

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    جزاکم اللہ خیرا
     
  4. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    جزاکم اللہ
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    ماشاء اللہ !!
    ان شاء اللہ اس پر گرافکس بھی پوسٹ کیے جائیں گے۔
    بہت خوب اللہ قبول کرے۔
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,637
    جزاکم اللہ خیرا
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,495
    وایاکم
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں