اعلان اعزازات برائے ماہ تحفظ ناموس رسالت

عائشہ نے 'ضروری اعلانات' میں ‏جنوری 28, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام على سيد الأنبياء والمرسلين وبعد : أعوذ باللہ من الشيطن الرجيم ، بسم اللہ الرحمن الرحيم :
    گزشتہ برس كى ابتدا ميں ادارہ اردو مجلس نے 15 صفر 1432ھ/ مطابق 19 جنورى 2011ء تا 20 ربيع الاول 1432ھ / مطابق 23فرورى2011ء كو ماہ تحفظ ناموس رسالت قرار دينے كا اعلان كيا تھا۔ اس ماہ کے دوران خصوصى مسابقہ جات كا انعقاد كروايا گیا جن كى تفصيل يہاں ملاحظہ كى جا سكتى ہے، الحمد للہ منصفين كى كميٹی کے فيصلے کے مطابق ان مسابقہ جات ميں اعزازات حاصل کرنے والے موقر اركان كے ناموں كا اعلان كيا جا رہا ہے۔

    ملاحظہ فرمائيے :
    اعزازات برائے ماہ تحفظ ناموس رسالت


    ادارہ اردو مجلس ان تمام اركان كا نہايت شکر گزار ہے جنہوں نے ان مسابقوں ميں جوش خروش سے شركت فرمائى۔ اور ان مسابقہ جات ميں اعزازات كے حق دار ٹھہرنے والے تمام اركان كو مبارك باد ۔ منتظمين اعلى اور ناظمين خاص ان مقابلوں کے منتظم تھے جن كى محنت كا اعتراف ان كے ليے خصوصى اعزازت سے كيا جا رہا ہے ۔
    اميد ہے مستقبل ميں بھی آپ سب كا مخلصانہ تعاون ادارہ اردو مجلس كو حاصل رہے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں