یا اللہ ہماری زندگی کے ہر لمحے کو خوبصورت بنا دے (آمین)

ساجد تاج نے 'گپ شپ' میں ‏جنوری 29, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    [​IMG]



    [​IMG]

    یا اللہ ہماری زندگی کے ہر لمحے کو خوبصورت بنا دے (آمین)

    [​IMG]




    خوبصورت لمحے

    خوبصورت پل

    حسین آج

    حسین کل

    چمکتے دن

    سہانی راتیں

    میٹھے جذبے

    پیاری باتیں

    ہمیشہ کی ہنسی

    آنسو ختم

    بہت سی خوشیاں

    خوبصورت کلیاں

    مہکتے گلاب

    سب مانگ رہیں

    اپنے رَب سے ہم

    صرف اور صرف

    آپ کے لیے جناب



    [​IMG]



    عمر کے سمندر میں

    روشنی کی خواہش میں

    وقت کے ستارے ہیں

    جس خدا نے یہ زمین

    اور آسمان سنواریں ہیں

    اُس سے التجا ہے یہ

    اور میری دُعا ہے یہ

    وہ آپ کی قسمت میں

    علم کی ردا لکھ دے

    وقت کی ادا لکھ دے

    پیار کی انتہا لکھ دے

    رزق بے پناہ لکھ دے

    ماں کی دُعا لکھ دے

    اور

    اپنی رضا لکھ دے

    آمین


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    جزاک اللہ خیرا۔
    بہت خوب بھائ ساجد تاج۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    بہت عمدہ شئیرنگ۔ شکریہ
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
  5. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    آمین
     
  6. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
  7. ام حمزہ

    ام حمزہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 31, 2011
    پیغامات:
    207
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں