ماہنامہ ضرب حق سرگودھا : ربط برائے مطالعہ و محفوظ

ٹرومین نے 'اسلامی کتب' میں ‏فروری 3, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    یہاں‌ماہنامہ ضرب حق سرگودھا کے شماروں کے لنکس ہر ماہ درج ہوں‌گے ۔ان شاء‌اللہ
    شمارہ 19،20 اور 21 کے لئے دیکھئے ضرب حق کا آفیشل صفحہ ۔
     
  2. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    ماہنامہ ضرب حق سرگودھا : شمارہ 22
    ربیع الاول ۱۴۳۳ھ فروری ۲۰۱۲ء
    بارہ (۱۲)ربیع الاول صحابہ رضی اللہ عنہم کے غم اور ہماری خوشیاں؟!
    ماہِ ربیع الاول اور وفاتِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
    فرقہ مسعودیہ اور اہل حدیث
    الیاس گھمن صاحب کے قافلے (جلد ۶ شمارہ نمبر ۱) کا جواب
    قرآن مجید سے اعراض کی اقسام اور ان کی سزائیں

    محفوظ کریں‌۔
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 3, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. محمد اسد حبیب

    محمد اسد حبیب -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2011
    پیغامات:
    411
    ڈاونلوڈ لنک کام نہیں کر رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    معذرت چاہتا ہوں بھائی کہ رات کو لوڈ شیڈنگ کی بنا پر ربط کو ٹھیک نہ کرسکا ۔
    ابھی لنک ٹھیک ہوگیا ہے ۔آپ ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں‌۔
     
  5. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    ماہنامہ ضرب حق سرگودھا : شمارہ 23
    ربیع الثانی ۱۴۳۳ھ مارچ ۲۰۱۲ء
    توحید اور علمِ غیب
    عصر کی نماز کا اول وقت احادیثِ نبویہ کی روشنی میں
    متکبر اور اس کا انجام قرآن و حدیث کی روشنی میں
    ابڑو دیوبندی کی ’’تحقیقِ حق ‘‘ کی دس باطل و مردود روایتیں
    صلوٰۃ الرسول پر دیوبندی نظر کا جواب

    پڑھنے یا محفوظ کرنے کے لئے کلک کریں‌۔
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 5, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. محمد اسد حبیب

    محمد اسد حبیب -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2011
    پیغامات:
    411
    ٹرومین بھائی! اس ماہ کا الحدیث نہیں آئے گا کیا؟
     
  7. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    نہیں‌اسد بھائی ۔
    مارچ اور اپریل کا شمارہ اکھٹا اپریل میں‌100 صفحات کا آئے گا ۔ ان شاء اللہ
     
  8. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    ماہنامہ ضرب حق سرگودھا : شمارہ 24
    جمادی الاولی ۱۴۳۳ھ اپریل ۲۰۱۲ء
    عظمتِ صحابہ رضی اللہ عنہم
    احمد رضا خان بریلوی کے ملفوظات میں جدید تحریفات
    اہلِ حدیث کے حق پر ہونے کی کہانی علمائے دیوبند کی زبانی
    سیدناابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
    سیدنا خریم بن فاتک رضی اللہ عنہ

    ربط برائے مطالعہ و محفوظ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    رات کو کچھ رسالہ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ بہت اچھا لگا ماشاء اللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں