امیر معاویہ کا '' شام '' جل رہا ہے

عبد الرحمن یحیی نے 'خبریں' میں ‏فروری 10, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [font="al_mushaf"]السلام علیلم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    [/font]

    امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ کا ملک شام جل رہا ہے
    ملک سوریا (شام) کا بد عقیدہ حکمران (باطنی نصیری علوی فرقہ ۔جن کے عقائد میں یہ بھی ہے کہ اللہ نعوذ باللہ سید نا علی رضی اللہ عنہ میں حلول کر گیا ہے ) اپنے ہمنواؤں کے ساتھ اپنے ہی نہتے شہریوں پر بمباری کر رہا ہے ۔ بے گناہ اور معصوم شامی شہریوں کا انتہائی بےدردی اور سفاکی سے قتل عام کیا جارہا ہے

    سب اھل مجلس اور تمام مسلمان بھائیوں سے پرزور اپیل ہے کہ اپنے شامی مسلمان
    مظلوم بھائیوں کو اپنی دعاؤں میں یا د رکھیں
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,903
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    آمین ۔ افسوس ! اسی فیصد سنی مسلمان گنتی کے چند یہودیوں اور رافضیوں کے رحم و کرم پر ۔ معلوم نہیں بےگناہ اور معصوم شامی شہریوں کا بےدردی اور سفاکی سے قتل عام کب رکے گا ۔
     
  3. الطائر

    الطائر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2012
    پیغامات:
    273
    و علیکم السلام

    اس اہم یاد دہانی کا بہت شکریہ۔جزاک اللہ

    بد قسمتی سے مسلمانانِ عالم نہایت بےحسی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ پڑوسی عرب ممالک جن کا حق بنتا ہے کچھ کرنے کے قابل نہیں نظر آ رہے۔

    قریب دس روز پہلے کی بات ہے کہ ایک شامی بھائی نے متاثرینِ شام کے لئے مسجد میں فنڈ ریزنگ کا ایک پوسٹر لگایا۔ اسی دن بعد از مغرب ایک میلادئے آئے اور انھوں نے دو پوسٹرز لگانے کی اجازت مانگی۔ جس پر انھیں کہا گیا کہ سامنے نوٹس بورڈ پر لگا دو۔ اور ایک صاحب ان کی مدد کرنے لگے۔ انھوں وہ دو نئے پوسٹر شامی بھائی کے پوسٹر کے اوپر لگا دئے جس سے متاثرین شام کا پوسٹر چھپ گیا۔ میں نے مداخلت کی کوشش کی جس پر مجھے کہا گیا کہ تم جا کر اپنے گھر کے باہر لگا لو یا جا کر اپنی مسجد میں لگاؤ۔ واضح ہو کہ ایک پوسٹر میلاد کا تھا اور دوسرا باہو کے عرس کا۔ اور یہ ہے سنی مسجد۔ یہ ہے میرے گھر کے قریب کی مسجد جہاں مجھے وہابی کہا جاتا ہے اور پیٹھ پیچھے سُلفی اور ہاتھ کے اشارے سے سُلفی پینے کا اشارہ بنا کر مذاق اڑایا جاتا ہے۔

    لیکن شکر ہے کہ نوجوان طبقہ جو انٹرنیٹ کی وجہ سے شام کی مخدوش صورتحال سے واقف ہے نے میرے ہمراہ گزشتہ ہفتہ کی شام شرکت کی اور ہم سے جو بھی ہو سکتا تھا اپنی بساط بھر کیا۔ اللہ ہمیں مزید عمل اور جراءت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

    والسلام و علیکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. الطائر

    الطائر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2012
    پیغامات:
    273
    حسبی اللہ و نعم الوکیل

    تابِ نظارہ نہیں ۔۔۔۔ استغفر اللہ

    نصیری بشار اسد کے غنڈوں نے، ایک شامی سنی العقیدہ موحد کو، شدید اذیت سے دوچار کیا۔ اذیت کے باوجود، شامی مسلم، کلمہ حق، مار پیٹ، جلائے جانے اور سر قلم کیئے جانے تک بشار کی نفی میں اللہ کی جناب حاضر ہو گیا۔ ایسا ظلم کا تو مشرکین مکہ نے بھی، ماسوائے ایک دو واقعات کے، اعادہ نہ کیا تھا۔

    ویڈیو لنک

    درخواست ہے کہ قنوت ادا فرمائیں۔ میں دیکھ رہا ہوں کہ یہ سلسلہ مثبت کیئے جانے کے باوجود اب تک تیسرے مراسلے کا حامل ہے؟ جو میرا دوسرا ہے۔

    کہاں ہیں آس پاس کی، اور قدرے دور کی افواجِ شجیع؟

    یہ ایک سنجیدہ سوال ہے تکفیر نہ سمجھیئے گا جو نجانے کب واجب ہو گی۔ میں اس ضمن میں سنجدگی سے رہنمائی کا خواست گار ہوں۔
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,903
    آپ فی الحال درج ذیل لنک کو چیک کریں‌۔
    اسلام مغلوب نہیں غالب ہو گا (از شیخ زبیرعلی زئی ) - URDU MAJLIS FORUM
    تکفیر کریں گئے تو ہمارا کیا جائے گا ۔ لیکن یہ ضرور ہے کہ اس تکفیر سے نجات ممکن نہیں‌۔
     
  6. الطائر

    الطائر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2012
    پیغامات:
    273
    محترم!

    اس وقت امت مسلمہ کو درپیش سنگین مسائل کے باعث، علماء کے دو دھڑوں کی واضح تقسیم، حکام کی غیر عملیت، بہت سے نوجوانوں کو شدید عدم اطمینان اور ذہنی خلفشار سے دو چار کر رہی ہے۔ میں کسی بھی صورت میں، تکفیر کو، ذاتی طور پر، اپنی فہمِ محدود کے تحت ایک نہایت نازک امر، مسلہ سمجھتا ہوں۔ میں سمجھتا ہوں کہ کسی پر تکفیر عائد کرنا، کسی کو دائمی جہنم کے عذاب میں واصل کرنا ہے۔ جس سے میں شدید خوف محسوس کرتا ہوں۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ سزا، شیطان اور مرتدین کے لیے خاص ہے۔ کوئی بھی مسلمان اجتہادی غلطی کر سکتا ہے۔ لیکن جب اسے واضح کر دیا جائے، اور وہ تائب نہ ہو، تو اس صورت کیا احکام ہوں گے؟

    میں واضح کرنا چاہوں گا کہ، میں نے اب تک کسی کی تکفیر نہیں کی اور نہ ہی اس میں حصہ لیا ہے۔ نہ ہی میں اس پر کوئی علمی، فقہی قدرت رکھتا ہوں۔ لیکن، جو لوگ تکفیر کر رہے ہیں، ان کے دلائل کسی قدر زبان زد عام اور مقبولیت کے حامل ہیں۔ میں سمجھنا اور سمجھایا جانا چاہتا ہوں، کہ اسلامی شرح اس بارے کیا کہتی ہے، اور قرآن کی رو سے کیا احکام واضح ہیں؟

    میں آپ کی عطا کردہ معلومات کا مطالعہ کروں گا، اور دریں اثناء بلاد الشام کے حوالے سے آپ کی فعالیت جاننا چاہوں گا۔ ہم نے طبی امداد کا ہر ممکن بند و بست کیا ہے۔ شکریہ
     
  7. الطائر

    الطائر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2012
    پیغامات:
    273
    محترم بھائی!

    رہنما کردہ مواد میں نے محفوظ کر لیا ہے۔ اور اس کا بغور مطالعہ ہو گا۔ شیخ زبیر کی قدرتِ علمی پر ہمیں فخر ہے۔ وہ ہم میں سے ہی ہیں اور میں دیکھوں گا کہ ان کی بات کہاں تک قابل اعتبار ہے۔ لیکن، آس پاس کی افواج سے متعلق آپ کا جواب بھی جاننا چاہوں گا۔ یا یہ کہا جائے گا کہ جواب، شیخ زبیر کے بیان میں ہے؟

    شکریہ
     
  8. الطائر

    الطائر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2012
    پیغامات:
    273
    يا أهل دمشق أناديكم
    نظم الشيخ محمد أبو الهدى اليعقوبي
    نشيد الثورة لأهل دمشق

    يا أهل دمشق أناديكم
    والثورة بين أياديكميا
    أهل دمشق لقد آنا
    للشام تفجرُ بركانا
    كي يهدمَ هذا الطغيانا
    ويعيدَ المجد لناديكم
    مهدُ القرآن ظُبى الإسلام
    أرضُ الأبدال بلاد الشام
    نبْعُ الأبطال مدى الأعوام
    صلاح الدين يناديكميا

    أهل دمشق كفى صمتا
    فاليومَ أخوك غدا أنتا
    ذلا أو سجنا أو موتا
    لا حُرّ غدا في واديكم
    كل وعود الإصلاح سرابْ
    ونظام الحكم قطيعُ ذئاب
    يتحكم فيكم بالإرهاب
    رغما عنكم ويعاديكم

    يا أهل دمشق الأعيانا
    بل يا أحفاد أَرِسْلانا
    كونوا للثورة أعوانا
    وأزيلوا ظلم أعاديكم
    ما بين الفرج سوى أيام
    وجراحُ الناس معا تلتام
    وتعود الشام لأهل الشام
    يسقيها صَوْبُ غَواديكم

     
  9. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [font="al_mushaf"]
    اللهم عليك ببشار الاسد وجنوده اللهم عليك بهم من حيث لايحتسبون .اللهم عليك بهم وبمن اعانهم على ظلمهم ياقوي ياعزيز
    للهم لاترفع لهم رايه واجعلهم لمن خلفهم عبرة وايه وفرق بين كلمتهم وفرق وبينه وبين جنوده

    ، اللهم كن مع اخواننا في الشّام، اللهم كن مع اخواننا في الشّام.
    اللهم انصرهم على من ظلمهم ، وانصرهم على من عداهم . اللهم ارحم شهدائهم وموتاهم الذّين شهدوا لك بالوحدانية.
    [/font]
     
  10. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    اے اللہ میرے شام اور شامیوں کی حفاظت فرما
    مجوسی رافضیوں , صیہونی یہودیوں اور صلیبی عیسائیوں کو نیست ونابود فرما
     
  11. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آمین
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    آمين يا رب العالمين ،

    شام ميں جارى وحشيانہ قتل عام پر سلامتى كونسل كى مجرمانہ خاموشى نے اقوام متحدہ کے سيكرٹرى جنرل بان كى مون كو جارحانہ بيانات دينے پر مجبور كر ديا ہے :
    سلامتی کونسل کی خاموشی اسدی فوج کے لئے قتل عام کا لائسنس ہے: بان کی مون

    دوسرى طرف بشار الاسد نامى درندے كى ظالم فوج نے شامى شہر حماة كے بعد التريمسہ ميں وحشيانہ بمبارى كى ہے ، صورت حال العربيہ كے مطابق :
    اب تك روس اور چين بشار الاسد كى حكومت كے خلاف كسى كارروائى كے مخالف تھے اور باغيوں کی حمايت سے گريز كر رہے تھے ۔ اب روس نے بھی قتل عام كى مذمت كر كے اقوام متحدہ سے تحقيقات كا مطالبہ كيا ہے۔
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    بین الاقوامی ریڈکراس کمیٹی نے شام میں جاری تنازعے کو خانہ جنگی قرار دے دیا ہے۔ ریڈکراس کے ترجمان ہشام حسن کا کہنا ہے کہ شام میں جاری تنازعہ اب مشرقی اور وسطی صوبوں سے دوسرے علاقوں تک پھیل چکا ہے اور بین الاقوامی قانون کا ان تمام علاقوں پر اطلاق ہوتا ہے جہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ارتکاب کیا جارہا ہے۔
    دمشق کے نواح میں سرکاری فوج اور باغیوں میں جھڑپیں، مزید ہلاکتیں
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    اقوام متحدہ کے مبصرین کی ٹیم نے اس بات كى تصديق كر دى ہے كہ صدر بشارالاسد کی وفادار فورسز نے التريمسہ پر حملہ كيا ہے۔ اور بھارى ہتھياروں كا استعمال كيا گيا ۔

    شامی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اتوار کو دمشق میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ ''وسطی گاؤں التریمسہ میں جو کچھ ہوا ،وہ فوج کا بے گناہ شہریوں پر حملہ نہیں تھا''۔ انھوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے سرکاری فوج کو التریمسہ میں داخلے پر مجبور کردیا تھا اور وہاں سینتیس جنگجو اور صرف دوشہری ہلاک ہوئے تھے۔

    لیکن اقوام متحدہ کے مبصرین کی ٹیم نے اس دعوے کی تردید کی ہے اور اس کی رپورٹ کے مطابق التریمسہ پر حملے میں بظاہر فوجی باغیوں اور حکومت مخالف کارکنان کو نشانہ بنایا گیا تھا اور بہت سے مکانوں میں خون بکھرا پڑا تھا اور لوگوں کے بھیجے اڑے ہوئے تھے۔

    اقوام متحدہ کی ٹیم نے صدر بشارالاسد کی وفادار فورسز پر حملے کا الزام عاید کیا ہے۔مبصر مشن کے سربراہ نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا تھا کہ التریمسہ کے نزدیک تعینات مبصرین نے فوج کو بھاری ہتھیاروں اور ہیلی کاپٹروں کو استعمال کرتے ہوئے دیکھا تھا۔ٹیم کے مطابق چھے سے دس ہزار آبادی والے اس گاؤں میں کم سے کم پچاس مکانوں کو تباہ کردیا تھا مگر شامی حکومت کے ترجمان نے مبصر ٹیم کے اس دعوے کی تردید کی کہ حملے میں ٹینک ،توپخانے اور ہیلی کاپٹروں کو استعمال کیا گیا تھا۔
    دمشق کے نواح میں سرکاری فوج اور باغیوں میں جھڑپیں، مزید ہلاکتیں
     
  15. مطيع الحق

    مطيع الحق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    67
    میری معلومات کے لیے اب پھر سے شام کے بارے میں اپنی اپنی تجویزیں پیش کریں شکرا
     
  16. مطيع الحق

    مطيع الحق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    67
  17. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    بھائی تجویز یہی ہے کہ اپنے مسلمان بھائیوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
    زمینی حقائق کچھ ہوں ہیں


    اسد رجیم کی کشتی ہچکولے کھا رہی ہے: جرمن خفیہ ایجنسی

    دمشق: ایک شہر میں دو شہر
     
  18. مطيع الحق

    مطيع الحق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    67
    بھائی اسی طرح پہلے بھی سنا تھا کہ اسد کے دن گنے جا چکے ہیں پر اسکو ایک سال ہونے والا ہے۔۔۔۔۔ اسد اگر اسرائیل کا دشمن اور فلسطین کا حامی ہے تو اللہ پاک اسکو اپنے امان میں رکھے۔۔۔ باقی امریکہ تو ہمیشہ مسلمانوں کو میٹھا زہر کھلاتا رہا ہے۔۔۔۔
     
  19. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    ہم اپنے شامی بھائیوں پر ہونے والے مظالم کو لوگوں میں عام کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ دعائیں کریں اور ہم اپنے حقیقی دشمن کو پہچانے اور ان سے دھوکہ نہ کھائیں اور جان لیں کہ حزب اللہ کون ہے اور حزب الشیطان کون پھر حزب اللہ کا سات دیں مالی امداد کریں جو ممکن ہو سکے کردار ادا کریں
     
  20. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    اسلام کے پودے کی اپنے لہو سے آبیاری کرنے والوں میں عرب کے شہزادوں کے ساتھ ساتھ عجم کے نگینے بھی سربستہ ہیں ۔ ۔ ۔

    چند دن قبل ابو موسٰی بھائی کی شہادت کا میسج پڑھ کر یقین نہیں آرہا تھا کہ وہ شہید ہو گئے میسج پڑھنے کے بعد ان کی پروفائل دیکھی تو وہاں طویل خاموشی تھی ایک ایسا سکوت جس کے پیچھے بہت سے طوفان ہوں۔ ۔
    اور دو دن بعد ہی ابو موسٰی بھائی کی شہادت کی تصدیقی خبر دے دی گئی۔ ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ،۔۔ ۔ اللھم تقبل منہ۔ ۔اللھم انصر المجاھدین فی کل مکان

    یا رب الحقنا بالمجاہدین فی کل مکان۔ ۔ واجعل کلمۃ لا الہ الا اللہ ھدفنا و مبتغانا۔ ۔ وحقق وعدک الحق یا اللہ باقامۃ دولۃ الخلافۃ الاسلامیۃ علی منہاج النبوۃ والسلف الصالح۔ ۔ آمین یا رب العالمین


    لہو میں بھیگے تمام موسم
    گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
    وفا کے راستے کا ہر مسافر
    گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
    سحر کا سورج گواہی دے گا
    کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے
    نکلنے والے یہ سوچتے تھے
    کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے کہ تم کھڑے تھے
    تمھاری آنکھوں کے طاقچوں میں
    جلے چراغوں کی روشنی نے
    نئی منازل ہمیں دکھائیں ۔ ۔ ۔ ۔ ​


     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں