لڑکیاں ناخن کیوں بڑھاتی ہیں؟

عائشہ نے 'گوشۂ نسواں' میں ‏فروری 15, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بتائیں ذرا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    دوسروں کو مارنے کے لیے :00005:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  3. ابن شہاب

    ابن شہاب ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 13, 2011
    پیغامات:
    224
    اسلامی تہذیب کو نظر انداز کر کے غیروں کی تہذیب کو اپنانے کے لیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ثانیہ

    ثانیہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 14, 2010
    پیغامات:
    165
    جن لڑکیوں کا دماغ خراب ہوتا ہے وہی اسطرح کے کام کرتی ہیں۔:00003:
     
  5. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    دیکھا دیکھی
     
  6. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    ویسے تو میں گوشۂ نسواں میں نہیں آتا مگر یہ موضو پڑھ کر رہا نہیں گیا سیدھا کلک کردیا اور بعد میں نظر آیا کہ یہ تو گوشۂ نسواں ہے
    میرے خیال میں مختلف لڑکیوں کی سوچ مختلف ہوتی ہے
    کچھ دیکھا دیکھی کچھ فیشن کے لیے کچھ مارنے کے لیے کچھ خوبصورتی کے لیے کچھ فلموں میں اداکاراؤں کو دیکھا دیکھی اور بھی کافی وجوہات ہوسکتی ہیں اللہ بہتر جانتا ہے
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم !
    عفواً :: پہلی اور آخری پوسٹ
    ویسے میں بھی (مشایخ سے معذرت کے ساتھ )کبھی گوشہ ء نسواں میں نہیں‌ آتا اور نہ ہی کبھی غلطی سی '' شکریہ '' ادا کرتا ہوں ، کیونکہ یہ سیکشن خاص صرف '' مسلمات مومنات '' کے لیے ہے ، اس لیے بھائیوں سے بھی گذارش ہے کہ وہ بھی گوشہ ء نسواں‌کی طرف رخ نہ کیا کریں‌۔ البتہ تھریڈ کا مطالعہ کرسکتے ہیں ، پابندی نہیں‌۔ جزاکم اللہ خیرا۔
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ تو لڑكيوں كا موضوع تھا ؟!
     
  9. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    لڑکیاں ناخن اس لئے بڑ ھاتی ہیں تاکہ انہیں کوئی کام کے لئے نہ کہے:00003:
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  11. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    مجھے تو بڑھے ہوئے ناخن اچھے نہیں لگتے!
     
    • متفق متفق x 1
  12. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    شوق کی وجہ سے اور کوئی دوسری وجہ ہو ہی نہیں‌سکتی۔
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کس کے ؟ اپنے یا دوسروں کے ؟:)
     
  14. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    وہ لڑکیاں کیا کریں جن کو ناخن بڑھانے کا شوق تو ھو مگر وہ ناخن خور ھو قابل رشک ھیں وہ لوگ جو اپنی ناخن خوری کی وجہ سے ایک برے فعل سے بچ جاتے ھیں۔
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    انہیں کوئی اچھی چیز کھانی چاہیے ۔
     
  16. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اس کی وجہ میرے خیال میں وہی ہے جو میڈیا سے آنے والی تمام برائیوں کی ہوتی ہے!
    میڈیا پر اس چیز کو خوشنما بنا کر دکھایا جاتا ہے اور ویسے بھی دیکھنے میں تو سجی ہوئ چیز اچھی لگتی ہے۔
    مجھے یاد آیا ایک بار رات کو میں کوئ لیکچر سنتے ہوئے سو گئ۔ لیکچر اس موضوع پر نہیں تھا! میں نے خواب میں دیکھا کہ اسکول کے اسٹوڈنٹس کی نیل چیکنگ ہو رہی ہے اور جن کے بڑے ہیں ان کے کٹوائے جا رہے ہیں۔ اس کاروائ کے بعد میں اسکول کی ہیڈ کو اسٹاف روم میں بیٹھی سمجھانے کی کوشش کر رہی تھی کہ وہ حکمت سے اسٹوڈنٹس کو برائ کے نقصانات بتایا کریں تاکہ ان کے اندر اس کی نفرت پیدا ہو۔ ورنہ ایک معصوم بچی جب میڈیا ایکٹرسوں کو یہ کرتے دیکھے گی تو اس کو کیا معلوم کہ یہ اتنی بڑی برائ ہے۔ :)
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاءاللہ ، بالکل ٹھیک ۔
    معصوم لڑکیوں کی ذاتی عقل سلامت ہو تو سوچیں کام کرتے ہوئے کتنی مشکل ہوتی ہے اگر ناخن نہ کٹے ہوں ۔ بقر عید پر دس دن مشکل سے گزرتے ہیں ۔ گندے ہاتھوں سے آٹا گوندھنا، روٹی پکانا ، کھانا کھانا ۔
    اور سب کو پتہ ہے بڑھے ہوئے ناخنوں میں فنگس بھی ہو جاتی ہے ، کبھی الٹ کر ٹوٹ جائیں تو الگ مصیبت۔
    ناخن بڑھانا - URDU MAJLIS FORUM
     
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ھمم میرا بھی یہی خیال ہے ۔ اس سے پیٹ بھلا تھو ڑی بھر تا ہے:00016:
     
  19. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اس لئیے کہ خوبصورت لگیں لیکن ان کو شائید نہیں پتہ کہ بہت کم لوگ ھوں گے جن کو اچھے لگتے ھیں ورنہ تھوڑے نیل بڑے ھوں تو گھن آتی ھے سب کو اللہ اپنی نافرمانی سے بچاے آمین
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 13, 2013
  20. شیرین

    شیرین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 30, 2012
    پیغامات:
    8
    اپنا سر نوچنے کے لئے

    اپنا سر نوچنے کے لئے:00003:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں