عظیم انسان

سائرہ ساجد نے 'ادبی مجلس' میں ‏فروری 24, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔



    عظیم انسان



    عظیم انسان وہ ہے جو بظاہر سمندر کی لہروں کی طرح ہوتا ہے، لیکن اس کی گہرائی میں‌ ہزاروں تمنائیں دم توڑ دیتی ہیں خواہشات کرچیں بن کر رہ جاتی ہیں اور سارے وجود کو زخمی کر دیتی ہیں، مگر یہ عظیم پھر بھی اپنے چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھتا ہے، اپنی تکلیف کسی پر ظاہر ہونے نہیں‌ دیتا بلکہ ہر ممکن کوشش کرتا ہے کہ دوسروں کے کام آئے۔

    نوائے وقت​
     
  2. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت خوب
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    بہت خوب

    ایسے عظیم انسان آج کی دنیا میں کہیں نظر نہیں آتے
     
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
  5. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    نا4؎؎؎؎؎
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    بھائی جان یہ کیا ہے؟
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    بھائ اسی لیۓ تو نظر نہیں آتے کہ وہ اپنی مشکلات کا اظہار نہیں کرتے۔
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
  9. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104



    محترم بہن،


    یقیناً ، آپ یہ سب ہمارے ساجد بھائی کے بارے میں کہہ رہی ہیں۔


    زبردست​
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    اوہ نہیں بھائی جی ابھی ہم اس طرح کے عظیم انسانوںکی لسٹ میں شامل نہیں ہوئے کیونکہ اتنا سر پر چڑھا رہے ہیں جناب :00013:
     
  11. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا سسٹر
     
  12. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں