قصہ ایک انٹر نیٹ یوزر کا

عبد الرحمن یحیی نے 'ادبی مجلس' میں ‏فروری 28, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    قصہ ایک انٹر نیٹ یوزر کا

    ایک آدمی دس منٹ کے لیے انٹر نیٹ چھوڑتا ہے ، وہ کھڑا ہوتا ہے اور نماز پڑھتا ہے اور جب واپس آتا ہے ،
    .
    .
    .
    .
    ... .
    .
    .
    وہ انٹر نیٹ کو اپنی جگہ پر پاتا ہے اور اُ س میں سے کچھ بھی کم نہیں ہوا

    * نماز کے ساتھ زیادتی مت کریں بھائیو یہ ہمارے دین کا ستون ہے *
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 28, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بالکل بھائی
    صحیح کہا ہے
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  4. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    بہت خوب
    بالکل ایسے ہی ہے۔
    جزاک اللہ خیرا شیخ
     
  5. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    بلکہ دس منٹ میں اور بھی ڈیٹا کا اضافہ ہو چکا ہوگا :00026:
     
  6. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    جزاک اللہ خیر۔۔۔ اللہ تعالٰی غفلت میں پڑے ہمارے بھائیوں کو جو نماز کی پابندی نہیں کر پاتے ان کے دل میں اس لفظوں کی اہمیت کو اُجاگر فرمائے آمین یارب۔۔۔
     
  7. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [FONT="Al_Mushaf"]و ایاکم اخوان[/FONT]
     
  8. حجاب

    حجاب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2010
    پیغامات:
    666
    جزاک اللہ خیر
     
  9. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    جزاك اللہ خيرا ،بہت موثر نصيحت ۔ اللہ تعالى ہم سب كو عمل كى توفيق دے۔
     
  11. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جژاک اللہ خیرا
    اللہ ہمیں نما زوں کو قائم کرنے والا بنا دے آمین
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 29, 2012
  12. تنویرنمل

    تنویرنمل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2012
    پیغامات:
    30
    بےشک نماز کے بغیر دین ادھورا ہے۔نماز دین کا شعاراعظم ہے
     
  13. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    گڈ پوائنٹ جناب۔ بہت اچھی بات کہی
    اعمال صالحہ کا ڈیٹا بھی بڑھـ چکا

    ماشاء اللہ
     
  14. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    جزاکم اللہ خیرا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں