دو شاخہ بالوں کا علاج

AdilDasti نے 'صحت و طب' میں ‏فروری 29, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. AdilDasti

    AdilDasti -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2012
    پیغامات:
    18
    asalaam o alaikum waraahmatullah
    mere piyaare saathio mujhy ustrah urdu likhna ni aati.. plz meri mdad kijiay ga..
    Mere baaal jab lmbay hoty hain to 2 moonhay ho jaaty hn...
    mn iski wjah sy bahut preshaan hoon... Mujhy iska ilaaj btaiy ga..please aap ki bahut meharbaani ho gi... w.sallaaaam
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 29, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    کسی زمانے میں یہاں ایک حکیم ہوا کرتے تھے جن کی آئی ڈی شداد تھی اب وہ نہیں دکھتے
    ان شاء اللہ آپ کو ضرور مدد ملے گی ۔ حوصلہ رکھئے۔
     
  3. AdilDasti

    AdilDasti -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2012
    پیغامات:
    18
    کیا مجھے یہ پوسٹ خواتین سیکشن میں کرنی چا ہیے تھی؟ جو میں نے غلٹی سے یھاں کر دی۔۔۔
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم !
    نہیں‌عادل بھائی ۔ آپ نے صحیح جگہ پوسٹ کی ہے ۔ غلطی نہیں‌ کی ۔ کچھ صبر کریں‌، ان شاء اللہ ٓ! کوئی نہ کوئی مدد مل جائے گی ۔
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    گھریلو نسخہ
    ایک عدد انڈے کی زردی دو ٹیبل سپون لیمن جوس دو ٹیبل سپون سرسوں کا تیل یا زیتون کا تیل ان سب اجزا کو مکس کر کے بالوں میں لگائیں اور ایک گھنٹے کے بعد بال واش کر لیں کچھ عرصہ بعد آپ کا یہ مسئلہ ان شاءاللہ حل ہو جائے گا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    ٹنڈ :00032:
     
  7. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    زیتون کا تیل اس بارہ میں زبردست خواص کا حامل ہے ۔
    اسی طرح کسٹر آئل , روغن ناریل ہموزن اور ان دونوں سے چار گنا تلوں کا تیل مکس کرکے استعمال کرنے سے بھی افاقہ ہو جاتا ہے ۔
    اور اگر کلونجی کے تیل میں اثمد سرمہ کھرل کرکے لگایا جائے تو بالوں کی تمام تر بیماریاں کافور ہو جاتی ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں