ونڈوز کی super hidden سسٹم فائلز کو ظاہر کریں۔

sfahad10 نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏فروری 29, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    السلام علیکم

    اکثر دوست ونڈوز میں فائلوں‌ کو hide کرنا اور show کرنا جانتے ہیں۔ ان hide فائلوں ‌میں سسٹم فائلز بھی ہوتی ہیں۔ جن سے ”چھیڑ چھاڑ“ کر کے آپ مرضی کی تبدیلی کر سکتے ہیں۔

    لیکن اب میں آپ کے سامنے ونڈوز کی سسٹم فائلز کی ایسی قسم کو ظاہر کرنے کا طریقہ بتانے جا رہا ہوں جنہیں‌ آپ خفیہ در خفیہ کہہ سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ سادہ طریقے سے سسٹم فائلز کو show کروانے سے ظاہر نہیں ہوتیں۔

    تو جلدی سے رن کمانڈ کھولیں۔
    اس میں درج ذیل کمانڈ لکھیں

    C:\ /as

    اور انٹر کردیں۔
    آپ کے سامنے C ڈرائیو میں‌موجود ونڈوز سسٹم کے خفیہ فائلز /فولڈرز ایکسپلورر میں کھل جائیں گے۔
    ونڈوز سیون میں سٹارٹ میں سرچ بار میں بھی کمانڈ لکھی جا سکتی ہے۔


    ان سے چھیڑ چھاڑ کے ذریعے کوئی بات سامنے آئے تو ضرور شئر کریں۔
    کمپیوٹر ماہرین کے تجربات کا انتظار رہے گا۔


    والسلام
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں