حضرت عَمرۃ بنتُ السّعدی رضی اللہ عنہا

mahajawad1 نے 'سیرتِ سلف الصالحین' میں ‏مارچ 11, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    حضرت عَمرۃ بنتُ السّعدی رضی اللہ عنہا


    بعض روایتوں میں ان کا نام عمیرہ اور بعض میں عمرہ آیا ہے۔ ان کا نکاح امّ المؤمنین حضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا کے حقیقی بھائی حضرت مالک بن زمعہ سے ہوا۔ یہ دونوں میاں بیوی سابقین الاوّلین میں سے ہیں اور دونوں کو سنہ 6 بعد بعثت میں ہجرت حبشہ کا شرف حاصل ہے۔ ابن ہشام کے بیان کے مطابق حضرت عمرۃ رضی اللہ عنہا اپنے خاوند حضرت مالک بن زمعہ کے ہمراہ غزوہ خیبر کے موقع پر حبش سے مدینہ المنورۃ واپس آئیں۔ اس سے زیادہ حالات نہیں ملتے۔

    رضی اللہ تعالیٰ عنہا
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں