اردو یونیکوڈ فونٹس سرور

لٹل ماسٹر نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏مارچ 12, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. لٹل ماسٹر

    لٹل ماسٹر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2012
    پیغامات:
    86
    اردو ویب اور القلم فورم نے مل کر فونٹ سرور کا آغاز تقریبا ایک سال قبل کیا تھا۔ اس سرور پر اب تک ریلیز کئے گئے تمام یونیکوڈ فونٹس کا ذخیرہ موجود ہے۔

    فونٹس کو سرچ کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔
    سب سے نیچے والے حصے میں فونٹpreviewبھی دکھائی دیتا ہے۔
    ؑؑؑؑؑؑؑؑؑؑؑؑؑؑؑؑؑؑؑؑؑؑؑؑاور ہر فونٹ کا اپڈیٹ ورژن آپ کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کے لئے مل جائے گا۔

    تو دیر کس بات کی ہے ابھی وزٹ کریں

    UrduWeb Font Server
     
  2. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    جزاکم اللہ خیرا۔ یہ بہترین کام ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں