(بجلی) بتی چلی گئی

بنت واحد نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏مارچ 17, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    [​IMG]

    (بجلی)بتی چلی گئی

    [​IMG]



    پانچ دن ملے زندگی کے مگر؟
    گزرےہی تھےابھی چار کہ بتی چلی گئی
    کل واپڈا کے دفتر میں تھی میٹیگ کچھ خاص!
    ہونے لگی تکرار کہ بتی چلی گئی
    موت کی طرح اس کا بھی وقت نہ رہا
    عید کی شاپنگ اور بھرا بازار کہ بتی چلی گئی
    سکول ٹائم اورواپڈا کی ذہانت
    ناشتہ ہونے لگا تیار کہ بتی چلی گئی
    شادی والے دن بڑے خوش تھےہم
    گلےپڑنے لگے تھے ہارکہ بتی چلی گئی
    زندگی رہی تے فیر ملیں گےدوستو
    لو فیر بتی چلی گئی۔۔۔۔۔۔

    [​IMG]
    ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
  3. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ہاہاہاہاہا، بہت خوب :00006:
     
  4. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,062
    لیکن یہ "فیر " کیا ہے، بتی تو پھر بھی آجائیگی، لیکن فیر کہاں‌سے آگیا۔۔۔!!!
     
  5. حجاب

    حجاب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2010
    پیغامات:
    666
    ہاہاہاہاہا بہت خوب
     
  6. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    تجھ سے پہلے تھا عجب میرے مکاں کا منظر
    تو نے آتے ہی بدل ڈالا یہاں کا منظر
    کام کرتے نہ تھے ہم سوتے تھے بس شام و سحر
    تو نے آتے ہی ہمیں کام پہ جوتا کیونکر؟
     
  7. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    صداری کاش بـجــلی تری بھــی جـایــا کــرے
    تُو بھی سڑکوں پہ ہمــاری ہی طرح آیــا کرے

    احـتـجــــاج تُـــو بھــی کــرے بـجـلی کیلئے
    پولیس ڈنڈے بھی تُجھے خُوب لگایــا کــرے

    اور تُــو بھـــی ٹــائـر جــلائے غصے مــیــں
    پــولـیس تُجھ کــو بھــی کَن پَھــڑایــا کــرے

    ســوچ تیرے گھــر میں بھی اگر فاقے ہوں
    تری اولاد تُجھ کــو ہی کاٹ کھــایــا کــرے

    پــانی بنــد ہو ترا بــجـلــی کے جــانے سے
    عین اُس وقت کے جب صــابن لگایا کــرے

    تھوڑی تنخــواہ ہو تری اور مَیں دیکھــوں
    پھــر ریٹ بجلی کے تُو کیسے بڑھایا کرے
     
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    :):)
     
  9. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    :):)
     
  10. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں