حافظ عبد الرشید اظہر کو قتل کر دیا گیا :

رفیق طاھر نے 'خبریں' میں ‏مارچ 17, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939


    باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا کہ مشہور مذہبی سکالر ڈاکٹر حافظ عبد الرشید اظہر صاحب کو کسی نے انکے گھر داخل ہوکر گلا دبا کر قتل کر دیا ہے ۔
    تفصیلات فی الحال معلوم نہیں
    انا للہ وإنا الیہ راجعون
    موت العالم موت العالم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    انا للہ وانا اليہ راجعون۔
    جى بدقسمتى سے يہ ہول ناك خبر درست ہے۔ حافظ صاحب كو اسلام آباد آئى ٹين ميں ان كے گھر ميں قتل كيا گيا ہے۔ شہر كے علمى و دعوتى حلقوں ميں خوف اور انتہائى دکھ كا عالم ہے۔
    قاتل بعض سوالات كرنے كا بہانہ كر كے ملاقات كا وقت لے كر آئے اور قتل كے بعد قيمتى اشيا سميٹ كر فرار ہو گئے۔ اہل خانہ كو بعد ميں شہادت كا علم ہوا۔
    اللہ تعالى حافظ صاحب كى مغفرت فرمائے ان كو جنت الفردوس ميں جگہ دے اور اس حادثہء فاجعہ پر ان كے گھر والوں كوصبر جميل عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    انا للہ وانا اليہ راجعون۔
     
  4. انجینئر عبدالواجد

    انجینئر عبدالواجد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2010
    پیغامات:
    220
    انا للہ وانا اليہ راجعون۔
     
  5. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    انا للہ وانا اليہ راجعون

    اللہ تعالى حافظ صاحب كى مغفرت فرمائے

    یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ جن لوگوں نے قتل کیا ہے وه مسئلے مسائل پوچھنے آے تھے اور حافظ صاحب نے کھانا کھلایا اور جاتے ہوئے نمک حرام شہید کر گئے
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 17, 2012
  6. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہم اغفرلہ وارحمہ
     
  7. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    جی مزید تفصیلات کا انتظار رہے گا۔


     
  8. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    اناللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ‌حافظ صاحب کی مغفرت فرمائے۔
     
  9. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    فی الحال تو تفتیشی مراحل جاری ہیں ۔
    جنازہ کا کوئی پلان یا اعلان تا حال نہیں ہے ۔
    البتہ یہ اطلاع ملی ہے کہ قاتل انکا پرس اور گأڑی سے کچھ اشیاء لے کر فرار ہوگئے ہیں ۔ اور یہ حادثہ اسلام آباد میں ہوا ہے ۔
    کچھ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق انکا ایک جنازہ اسلام آباد میں ہوگا اور دوسرا انکے آبائی شہر خانیوال میں ۔ لیکن اوقات متعین نہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. محمد جابر

    محمد جابر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    74
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ انکی مغفرت فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. الطائر

    الطائر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2012
    پیغامات:
    273
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  12. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    آمین
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 17, 2012
  13. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    انا للہ وانا اليہ راجعون۔
     
  14. محمد اسد حبیب

    محمد اسد حبیب -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2011
    پیغامات:
    411
    [font="al_mushaf"]انا للہ وانا اليہ راجعون۔ [/font]
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
  16. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    انا للہ واناالیہ راجعون
     
  17. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    انا للہ وانا اليہ راجعون۔
     
  18. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    فی الحال حافظ صاحب کی میت پمز ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیجی گئی ہے۔ جس کے بعد ہی جنازے کا وقت متعین ہو سکے گا۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. ابو عزیر

    ابو عزیر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2012
    پیغامات:
    93
    انا للہ وانا اليہ راجعون۔
     
  20. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    اطلاعات کے مطابق کل صبح بتاریخ 18 مارچ 2012 بروز اتوار کو صبح ساڑھے نو بجے جامعہ سلفیہ اسلام آباد میں ان کا جنازہ ہو گا۔ جب کہ جامعہ سعیدیہ خانیوال میں شام ساڑھے سات بجے جنازہ ہو گا۔ ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں