حافظ عبد الرشید اظہر کو قتل کر دیا گیا :

رفیق طاھر نے 'خبریں' میں ‏مارچ 17, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    انا للہ وانا اليہ راجعون۔
     
  2. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    انا للہ وإنا الیہ راجعون
    اللھم اغفر لہ وارحمہ
    موت العالم موت العالم
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    انا للہ و انا الیہ راجعون

    اللہ حافظ صاحب کے درجات بلند فرمائے، لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور شقی القلب قاتلین کو نشان عبرت بنائے۔
     
  4. انجینئر عبدالواجد

    انجینئر عبدالواجد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2010
    پیغامات:
    220
    آمین ثم آمین
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 17, 2012
  5. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ بہت ہی افسوس ناک خبر ہے۔ اللہ تعالٰی حافظ صاحب کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
    اللہ تعالٰی ان کی کوششوں کو قبول فرمائے۔ آمین۔
     
  6. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,903
    السلام علیکم ۔ للہ ما اعطی وللہ ما اخذ ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ شیخ کافی مشہور علمی شخصیت تھے ، سعودیہ بھی ان کا جانا رہتا تھا ۔ چند سال پہلے تعلیم کے ابتدائی زمانے میں شیخ کی کتب سے تعارف ہوا ۔ اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ شیخ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ آمین ۔
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    انا للہ وانا اليہ راجعون۔ اللہ تعالى حافظ صاحب كى مغفرت فرمائے ان كو جنت الفردوس ميں جگہ دے اور اس حادثہ پر ان كے گھر والوں كوصبر جميل عطا فرمائے۔
    آمین
     
  9. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    268
    حآفظ عبدالرشید اظہر رحمہ اللہ کا نماز جنازہ آج
    بروز اتوار 18مارچ 2012
    دس بجے نماز جنازہ اسلام آباد
    دوپہر دو بجے جامعہ سلفیہ فیصل آباد
    مغرب کے بعد جامعہ سعیدیہ خانیوال
    میں ادا کیا جائے گا
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,903
    [qh]انا لله وانا اليه راجعون ، اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نُزُله . ووسع مُدخلهُ . واغسله بالماء والثلج والبرد ، ونقه من الخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس ، وأبدله داراً خيراً من داره ، وأهلاً خيراً من أهله وزوجاً خيراً من زوجه وأدخله الجنة وأعذه من عذاب القبر وعذاب النار،اللهم لاتحرمنا أجره ولاتضلنا بعده۔[/qh]
     
  11. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    انا للہ انا الیہ راجعون
    اللہ ان کی خدمات کو قبول فرمائے اور اپنی رحمت کے ساتھ ان کو جنت میں بلند درجات عطا فرمائے آمین
     
  12. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    آمین
     
  13. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    انا للہ وانا اليہ راجعون۔
     
  14. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    انا لله وانا اليه راجعون ، اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نُزُله . ووسع مُدخلهُ . واغسله بالماء والثلج والبرد ، ونقه من الخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس ، وأبدله داراً خيراً من داره ، وأهلاً خيراً من أهله وزوجاً خيراً من زوجه وأدخله الجنة وأعذه من عذاب القبر وعذاب
     
  15. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    آج رات بعد نماز عشاء انکا نماز جنازہ ریلوے گراؤنڈ میاں چنوں روڈ خانیوال میں ادا کیا جائے گا ۔
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    آمين يا رب العالمين ۔ ان كے اہل وعيال پر قيامت گزر گئی ہے۔ اور اس سے زيادہ افسوس ناك بات اب تك قاتلوں كى كھوج کے معاملے ميں كوئى پيش رفت نہيں ہوئى ۔
     
  17. انجینئر عبدالواجد

    انجینئر عبدالواجد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2010
    پیغامات:
    220
    اگر ان کے کیس میں کوئی پیش رفت ہو تو یہاں ضرور شئیر کیجیے گا
    اتنے بڑے عالم دین اور مفتی کو دن دہاڑے دارالحکومت کے اندر قتل کر دیا گیا
    لیکن ہمارے بے دین میڈیا نے اس خبر کو دبانے کی کوشش کی ہے اور اسے نمایاں طور پر شائع کرنے سے گریز کیا ہے جسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے
    اللہ تعالی حافظ صاحب کے اہل و اعیال کو صبر عطا فرمائے آمین
    اور ان کے قاتلوں کو عبرت کا نشان بنا دے آمین
     
  18. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    آمین ثم آمین ۔ كوئى بھتہ خور جماعت ہوتى تو حکومت کا سكون غارت ہو جاتا ۔ وزیر مشیر کی گاڑی ہوتی تو پوليس كى دوڑیں لگی ہوتى ۔ اس ملک میں دین کے عالم کو کون جانتا ہے؟
    Nawaiwaqt eNewspaper - A house of quality news content | Urdu News | Pakistan News | Nawaiwaqt |
    SANA (South Asian News Agancy) | مرکزی جمعیت اہلحدیث اسلام آباد کے رہنما اور ممتاز مذہبی سکالر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرشید اظہر قاتلانہ حملے میں شہید
     
  19. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    لاہور(بیورو رپورٹ) پروفیسر حافظ محمد سعید اور سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے ممتاز عالم دین ڈاکٹر عبدالرشید اظہر کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے او ر قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیاہے۔
    اپنے ایک تعزیتی بیان میں امیر جماعت الدعوةپروفیسر حافظ محمد سعید نے ڈاکٹر عبدالرشید اظہر کی دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا اور کہا ہے کہ قرآ ن و سنت کی دعوت پھیلانے میں انہوںنے جو کردار ادا کیا ہے اسے تادیر یاد رکھا جائے گا دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عبدالرشید اظہر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین)۔
    مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میرنے اسلام آباد میں عالم اسلام کے عظیم سکالر ڈاکٹر عبدالرشید اظہر کا پراسرار قتل منظم سازش کا نتیجہ ہے۔ ڈاکٹر عبدالرشید اظہر پاک سعودیہ دوستی کی ایک سیڑھی تھے۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتی ہے۔ ڈاکٹر عبدالرشید اظہر جید عالم دین اور امن کے داعی تھے۔ 4

    جماعت الدعوة پاکستان کے رہنماﺅںحافظ عبدالسلام بن محمد ، حافظ عبدالرحمن مکی ، حافظ عبدالغفار المدنی ،پروفیسر ظفر اقبال ، مولانا امیر حمزہ ، حافظ سیف اللہ منصور ، مولانامحمد شمشاد سلفی ، مولانا سیف اللہ خالد، حافظ محمد مسعود ، محمد یحییٰ مجاہد، حافظ خالد ولید و دیگرنے بھی ڈاکٹر عبدالرشید اظہر کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔مرکزی جمعیت اہلحدیث کے مرکزی ناظم اعلی حافظ عبد لکریم، حاجی عبدالرزاق، علامہ محمد شفیق خاں، ڈاکٹر عظیم لکھوی، ودیگر قائدین نے بھی مولانا کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

    حافظ محمد سعید اور سینیٹر ساجد میرکا ممتاز عالم دین ڈاکٹر عبدالرشید اظہر کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار
     
  20. عبداللہ الطاف

    عبداللہ الطاف -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2009
    پیغامات:
    257
    ڈاکٹر عبدالرشید اظہر رحمہ اللہ کی نماز جنازہ اسلام آباد

    فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبدالرشید اظہر رحمہ اللہ کی نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کر دی گئ۔
    جس میں کافی علماء دین نے شرکت کی جن میں حافظ عبد الحمید اظہر حفظہ اللہ (اسلام آباد میں اآپ نے جنازہ پڑھایا(، فضیلۃ الشیخ زبیر علی زئى حفظہ اللہ، ، فضیلۃ الشیخ سید طالب الرحمن حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ مسعود عالم حفظہ اللہ، فضیلۃ الشیخ حافظ سعید حفظہ اللہ، مولانا محمد عمر صدیق حفظہ اللہ، فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر طیب الرحمن زیدی حفظہ اللہ، فضیلۃ الشیخ ڈاکڑ طاہر محمود حفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ غلام مصطفٰے ظہیر حفظہ اللہ اس کے علاوہ بھی کافی علماء و عوام نے شرکت کی۔
    نہایت افسوس کی خبر ہم کو اس وقت ملی جب ہم مسجد دارالسلام آئی-ٹین-ٹو ، جو فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبدالرشید اظہر رحمہ اللہ کے گھر کے قریب جماعت کی مسجد ہے، میں مغرب کے بعد کا درس سن رہے تھے۔ اس خبر کے ملتے ہی تمام احباب آپ کے گھر پہنچ گئے ۔ گھر پر اس وقت کچھ پولیس کے لوگ اور چند افراد موجود تھے۔ فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبدالرشید اظہر رحمہ اللہ اپنے مہمان خانے (ڈرائینگ روم( میں بستر پر موجود عالم فانی سے جا چکے تھے انا لله وانا اليه راجعون ۔ آپ کی گردن پر نشانات تھے۔ جس سے ظاہر ہو رہا تھا کہ آپ کو گلا دبا کر شہید کیا گیا ہے اور پاؤں، ہاتھ پر باندھے جانے کے نشانات موجود تھے۔
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 18, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں