ميری پسند کے "لطيفے"

s4shakeel نے 'لطائف' میں ‏اگست 30, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    نکما​

    ایک گودام کے مالک نے ایک نوجوان کو گودام میں کام کرنے کے بجائے ٹہلتے دیکھ کر پوچھا۔
    تمہیں دن بھر کام کرنے کے کتنے ڈالر ملتے ہیں؟
    تیس ڈالر جناب! نوجوان نے جواب دیا۔
    یہ لو تیس ڈالر اور دفع ہو جاؤ یہاں سے۔
    گودام کے مالک نے پیسے دے کر چیختے ہوئے کہا۔
    اور پھر اس نے سپر وائزر سے پوچھا ۔ تم ایسے نکمے لوگوں کو ملازمت کیوں دیتے ہو؟
    مگر جناب وہ لڑکا تو ہمیں پارسل دینے آیا تھا۔ وہ ہمارا ملازم نہیں تھا۔
    سپر وائزر نے کہا۔۔۔۔۔:00006:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    پھنس گیا بیچارہ
     
  4. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    == اِسی جگہ ==

    جارج اور ہنری دونوں شکاری تھے۔ انہوں نے افریقہ جا کر گینڈے کے شکار کا فیصلہ کیا اور ایک جہاز چارٹرڈ کروا کر افریقہ کے جنگل پہنچ گئے، وہاں پہنچ کر انہوں نے دو گینڈوں کا شکار کیا اور انہیں رسیوں سے باندھ کر گھسیٹتے ہوئے جہاز کے قریب پہنچ گئے۔ اور پائلٹ سے مطالبہ کیا کہ انہیں جہاز پر سوار کروانے کے لئے ان کی مدد کرے۔
    پائلٹ نے دونوں سے کہا کہ “ میں دو گینڈوں کو جہاز پر سوار کرنے کی اجازت نہیں دوں گا کیونکہ اس میں حادثے کا خطرہ ہے“۔
    جارج اور ہنری نے کہا ہم پچھلے سال بھی یہاں آئے تھے اور دو ہی گینڈوں کا شکار کیا تھا مگر پچھلے سال والے جہاز کے پائلٹ نے تو انہیں لے جانے میں کوئی اعتراض نہیں کیا تھا۔
    یہ سن کر تزبزب کا شکار پائلٹ تیار ہو گیا اور دونوں گینڈوں کو جہاز میں سوار کروا کے جارج اور ہنری کے ساتھ جہاز کو اڑا دیا۔ جہاز صرف چند میٹر آگے بڑھا اور پھر دھڑام کے ساتھ زمین پر آن گرا۔ کچھ دیر بعد زمین پر پڑے ہوئے ہنری نے سر اُٹھا کر جارج کو دیکھا اور پھر پوچھا۔
    “جارج! پچھلی دفعہ بھی ہم اسی جگہ پر گرے تھے ناں؟‘‘
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    بہت خوب :) :00006:
     
  6. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    ہاہاہاہاہا
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
  8. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    zeeyarahman بھائی ، نصیر بھائی اور ارم بہن شکریہ پسند کرنے کا۔
     
  9. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524


    ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔۔:yahooo: :giggle:
     
  10. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    بہت خوب
     
  11. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    کاش

    کاش​

    گڈو نے اپنے دوست کو بتایا۔
    “جب میں کھیل کود کر گھر میں جاتا ہوں تو میری امی کہتی ہیں کہ صاف ستھرے ہو کر آؤ۔ پھر میں ہاتھ منہ دھوتا ہوں۔ بالوں میں کنگھا کرتا ہوں، دھلے ہوئے کپڑے پہنتا ہوں، اگر میں ان کاموں میں سے ایک کام بھی نہ کروں تو میری امی نہ مجھے کرسی پر بیٹھنے دیتی ہیں اور نہ کھانا کھلاتی ہیں“۔
    دوست نے کہا!
    “میرے گھر میں ایسی باتیں نہیں ہوتیں، میں گھر میں جاتا ہوں تو ادھر ادھر کپڑے پھیلا دیتا ہوں۔ پیروں کی مٹی قالین سے صاف کر دیتا ہوں، نہ ہاتھ دھوتا ہوں، نہ کنگھا کرتا ہوں، اور میری امی جان جلدی سے میرے آگے کھانا لا کر رکھ دیتی ہیں۔“
    “کاش“ گڈو کے دل کی گہرائیوں سے آہ نکلی۔
    “تمہاری امی کی طرح میری امی بھی گندی ہوتیں“۔
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    شکریہ شکیل بھائی

    :funnyplate:
     
  13. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    ہاہاہاہاہا
     
  14. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    غلطی تسلیم کر لی؟

    فون کی گھنٹی بجی، صاحب نے فون اٹھایا تو غیر مانوس آواز سنائی دی:
    “دیکھئے صاحب میں قاضی فخراسلام بول رہا ہوں۔ کل دوپہر آپ کی بیگم گاڑی چلا رہی تھیں کہ وہ میری گاڑی سے آ ٹکرائی۔ اس ٹکر سے میری گاڑی کا پچھلا حصہ بری طرح پچک گیا، دونوں بتیاں اور پچھلا شیشہ بھی ٹوٹ گیا۔ دونوں مڈگارڈ اور بمپر کو بھی شدید نقصان پہنچا؟“
    “آپ کیسے یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ وہ میری ہی بیگم تھیں۔“
    “یہ فون نمبر انہوں نے ہی دیا تھا اور انہوں نے اپنی غلطی بھی تسلیم کر لی تھی۔“
    ان صاحب نے حیران ہو کر پوچھا “کیا کہا؟ میری بیگم نے اپنی غلطی تسلیم کر لی تھی؟“
    “جی ہاں۔“
    وہ صاحب بولے “آپ نے غلط نمبر ملایا ہے۔“ اور فون رکھ دیا۔
     
  15. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    :haha:
     
  16. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    میرے خیال میں اس کو پتا تھا ۔کہ میری بیوی کبھی غلطی تسلیم کرتی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    مزاحیہ ہے ۔ مگر اس میں منفی پہلو نمایاں ہے ۔۔۔۔۔۔
    کاش اس کو الٹ کیا جاتا۔۔۔۔
     
  18. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    نرس

    ایک پرانی نرس نئی آنے والی نرس کو ہسپتال دکھا رہی تھی ایک وارڈ کے قریب پہنچ کر پرانی نرس نے کہا:” اس وارڈ میں وہ مریض ہیں جو خطرے کی حد کو پہنچ چکے ہیں“۔
    نئی نرس نے پوچھا:”آپ کا مطلب ہے کہ وہ مریض جو شدید بیمار ہیں“۔
    پرانی نرس نے جواب دیا:”جی نہیں‘ وہ مریض جو کافی حد تک صحت یاب ہو چکے ہیں اور اب وہ دوڑ سکتے ہیں“۔
     
  19. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    [​IMG]​
    ہی ہی ہی ۔۔۔۔آجکل کی نرسیں ۔۔۔۔۔بھائی جدید دور ہے ناں۔۔۔۔
    بہت اچھی نشان دہی کی ہے آپ نے۔۔گُڈ
    :00006:
     
  20. rdj umer

    rdj umer -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2007
    پیغامات:
    31
    ویسے نرسیں ایسی محلوک ھیں جن کا مزاج کبھی خوشگوار نھیں ھوتا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ھوھوھو ھاھاھا!!!!!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں