خلع کے بعد نکاح

رضوان غفار نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏مارچ 27, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رضوان غفار

    رضوان غفار -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 26, 2012
    پیغامات:
    33
    کیا عورت خلع لینے کے بعد اپنے سابقہ خاوند سے دوبارہ نکاح‌ کر سکتی ہے ؟ قرآن و سنت کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    جی ہاں
    خلع کے بعد عورت اپنے سابقہ خاوند سے نکاح کرسکتی ہے
    اور اس پر وہ تمام تر ادلہ دلالت کرتے ہیں جو مطلقہ کے لیے اپنے سابقہ خاوند سے بعد از عدت نکاح پر دلالت کرتے ہیں
    یاد رہے کہ خلع فسخ نکاح ہے طلاق نہیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں