عمرہ کا طریقہ سیکھنے کیلئے کوئی پروگرام

عاصم خان نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اپریل 3, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    السلام علیکم
    کیا ایسا کوئی پروگرام مل سکتا ہے جس میں‌عمرہ کا صحیح طریقہ موجود ہو۔۔۔۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام
    عاصم بھائی کیسا پروگرام چاہیے ؟
    اگر ویڈیو چاہیے تو یہاں کلک کریں -
     
  3. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    مختلف مساجد اور مدارس وغیرہ میں یہ کورس وغیرہ کروایا جاتا ہے۔ میرے علم میں کراچی میں بندر روڈ جامع کلاتھ سے اندر شیشہ مارکیٹ نزد بوہرہ پیر میں ایک مسجد ہے۔ اُس میں بھی یہ کورس کروایا جاتا ہے۔
     
  4. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    مجھے پریزنٹیشن کی طرح کا چاہئے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں