Why this خلی ولی خلی ولی خلی ولی

حرب نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏اپریل 14, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    Why this خلی ولی خلی ولی خلی ولی
    Why this خلی ولی خلی ولی خلی ولی
    Why this خلی ولی خلی ولی خلی ولی
    Why this خلی ولی خلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ولی

    ھذا کفیل البس ابیض، قلب کُلو اسود
    ھوا فی کل یوم قر قر قر قر، ھذا نفر بخیل

    Why this خلی ولی خلی ولی خلی ولی
    Why this خلی ولی خلی ولی خلی ولی

    فلوس مافی، مافی اکل، انا مسکین ابکی
    مافی راحۃ، مافی نوم، ایش ھذا حبیبی

    Why this خلی ولی خلی ولی خلی ولی
    Why this خلی ولی خلی ولی خلی ولی

    ایوا بابا کیف الحال؟؟؟۔۔۔ ماما کیسا ہے؟؟؟۔۔۔۔ کلام عربی!
    با با با با، با با با با، ھذا کفیل مشکلہ
    بابا ھذا کفیل مافی سوی نقل کفالہ، ھذا فی سوی خروج نھائی

    ھذا فی غیر الحین، الحین غیر

    کام زیادہ،،،،،،،،،،،،،،، لازمی عربی
    شغل ذیادہ، راتب مافی، رتب کلو وین؟؟؟۔۔۔
    سوی شاھی، غسل سیارۃ، نظف کلو بیتی

    انسان انسان انا انسان، مافی حیوان یا مدیر
    ماما ماما آنا ماما، تعبان کثیر یا کفیل

    ھذا نفر مافی کویس، ایش سوی قول،،،،
    مافی ابغٰی سوا سوا شغل، انا فی ارجع بلد

    Why this خلی ولی خلی ولی خلی ولی
    Why this خلی ولی خلی ولی خلی ولی
    Why this خلی ولی خلی ولی خلی ولی
    ایش ھذا خلی ولی خلی ولیییییییییییییییی​
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 14, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    ہا ہا ہا !!!!

    آج کل یہ تامل گانا(کولا ویری ڈی) اتنا مشہور ہے کہ عرب بھی اسکو اپنی گاڑیوں میں سنتے نظر آئے ہیں ۔۔۔
    میرے کیرلہ کا دوست نے بتایا ہے کہ "کولا ویری ڈی" کا مطلب ہے (انتہائی غصہ کی حالت میں کہ بس نہ چلے) "میں تم کو قتل کرنا چاہتا ہوں" ۔۔۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    ایش ھذا ؟
     
  4. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,062
    مکمل اور صحیح‌ترجمانی حرب بھائی کریں، جہاں‌تک میرا خیال ہے، کسی سعودی حالات کے لحاظ سے بنا کوئی ملیالی نغمہ کا اردو ورژن ہے، جسکو حرب بھائی نے شائد ترجمہ کیا ہے۔

    بہت خوب، اچھا طنزیہ کلا م ہے۔
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    یا اللہ خیر ۔ شاید یہی وہ وجوہات ہیں‌کہ یہاں قوانین سخت سے سخت ہو رہے ہیں ، انہیں ڈر ہے کہ اگلے کچھ سالوں میں کہیں عربی کی جگہ کوئی نئی زبان وجود میں نہ آجائے ۔ ہمارے ملیباری اور بنگالی بھائی اس نئی زبان کے موجد کہے جاتے ہیں ۔
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    گانا؟
     
  7. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    یہ گانا ہے کولاویریدی عربی جس کو یوٹیوب پر سرچ کیا جاسکتا ہے۔۔۔ لیکن سننے کا گناہ میرے سر نہیں کیونکہ میں نہیں چاہتا کے میرے حوالے سے اس کی ابتداء ہو اور پھر سننے کوئی اور بھرے کوئی اس لئے میں نےاس کو لکھ دیا ہے پڑھنے کی حدتک تو ٹھیک ہے مگر گانے میں میوزک کی وجہ سے پہلے میں‌ لنک دیا تھا مگر بعد میں حذف کردیا اس سوچ سے کے جو جو اس کو سننے گا اس میں میرا کنٹریبیشن بھی ہوگا۔۔۔ لہذا جس کو بھی سننا ہے وہ خود اس کا ذمہ دار ہے۔۔۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 15, 2012
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    اردو مجلس پر گانا لكھنے اور سب كو پڑھوانے كا اجر كس كو ملے گا؟
    اب اس كا كفارہ يوں ادا كيا جا سكتا ہے كہ اچھی سى حمد يا نعت ڈھونڈ كر لكھ كر ارسال كر ديں ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں