اسلام آباد: کورال میں مسافر بردار طیارہ گر کرتباہ

عائشہ نے 'خبریں' میں ‏اپریل 20, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    اسلام آباد ائرپورٹ کے قریب کورال میں نجی فضائی کمپنی بھوجا ائیر کا مسافر بردار طیارہ گر کرتباہ ہو گیا۔ 100 سے زائد مسافر سوار تھے۔
    طيارہ گنجان آبادی پر گرا ہے، گھروں ميں آگ لگی ہے ۔ خوف ناك جانى و مالى نقصان كا خدشہ ہے۔
    سول ايوى ايشن نے حادثے كى تصديق كر دى ہے۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالى رحم فرمائے۔

     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,903
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    وزارت دفاع نے 118 ہلاكتوں كى تصديق كر دی ہے ۔ انا للہ و انا اليہ راجعون ۔ اسلام آباد ائیرپورٹ اور علاقے کے ہسپتالوں ميں ايمرجنسى نافذ كر دى گئى ہے۔
    جائے حادثہ پر بھڑکی ہوئی آگ پر قابو پانے كى كوشش كى جا رہی ہے۔
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,903
    افسوس ناک واقعہ ہے ۔ طیارہ گنجان آبادی پر گرا ہے ۔ ہلاکتیں زیادہ ہو سکتی ہیں‌۔
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  6. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    افسوس ناک خبر ھے
    اللہ جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔ آمین
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    آمين ۔
    آج مغرب كے وقت گرج چمك اور جھکڑ ديكھ كر وہم و گمان بھی نہ تھا كہ يہ خراب موسم اتنى جانيں لے كر ٹلے گا ۔
    ‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮راولپنڈی: مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، 127 افراد سوار تھے‬
    Plane crash near Chaklala kills 127: Defence Ministry | DAWN.COM

     
  9. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    انا اللہ انا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ اھل ایمان کی مغفرت فرمائے۔ آمین
     
  10. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    افسوسناک خبر ہے۔
    اللہ تعالٰی مرنے والے تمام مسلمانوں کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    اتنے خراب موسم ميں بھی ماشاء اللہ پاكستانيوں ميں اتنا جذبہ ہے خدمت كا ، ہسپتالوں ميں اور جائے حادثہ پر لوگ رضاكارانہ امدادى سامان لے کر پہنچ گئے ۔
     
  12. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔

    اللہ بچائے اچانک موت سے ، آگ کے موت سے، پانی کے موت سے ، بھیانک موت سے ۔۔۔۔
    موت جب بھی آئے حالت ایمان میں آئے ۔۔۔آمین
     
  13. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    آلسلام علیکم


    انا للہ وانا الیہ راجعون



    اللہ تعالیٰ تمام مسافروں کی مغفرت فرمائے۔
    آمین

    اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔
    آمین
     
  14. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    دعا صرف اہل ایمان کے لئے کی جا سکتی ہے۔ اور جو ایمان لانے کے بعد بھی ’’کفریہ، شرکیہ اور بدعتی اُمور‘‘ کی دلدل میں ہی رہا اُس کے لئے دُعا مغفرت نہیں ہو سکتی۔ اللہ تعالیٰ تمام ایمان والوں کو معاف فرما دے۔ جو زندہ ہیں اُنہیں بھی اور جو وفات پا چکے انہیں بھی۔آمین۔
     
  15. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    بہت ہی افسوسناک حادثہ ہے، اللہ تمام جاں بحق افراد کے ساتھ رحم کا معاملہ فرمائے۔، اور انکے لواحقین کو اس اچانک افتاد کے صدمے پر ان پر بھی رحم فرمائے۔۔آمین

    واقعی جس جس افراد کے گھر کے افراد کے ساتھ یہ اندوہناک واقعہ پیش وہی سمجھ سکتے ہیں، ہم تو بس دعائیں‌کرسکتے ہیں، وہ بھی کنڈیشنل۔۔۔اللہ سبھی کے ساتھ رحم کا معاملہ فرمائے۔۔۔!آمین ثم آمین
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    انا اللہ انا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ اھل ایمان کی مغفرت فرمائے۔ آمین
     
  17. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  18. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    كم از كم كورال طيارہ حادثہ ہمارى ہی كرپشن كى سزا ہے ۔ ہميں بحيثيت قوم كرپشن سے توبہ كرنى چاہیے ورنہ ہمارى كسى چيز كا كوئى معيار باقى نہيں بچے گا ۔ بہت شرم كى بات ہے كہ ہمارى غذائيں ملاوٹی، ڈگرياں جعلى ، سودے غير شفاف، قول بے اعتبار، وعدے جھوٹے ہيں ۔ جھوٹ اور بے ايمانى نے ہميں اس مقام پر پہنچا ديا ہے کہ ہمارے خائن ٹھيكيداروں كى عمارتيں ہمارى اجتماعى قبريں اور طيارے ہمارے اجتماعى تابوت بن رہے ہيں۔ ايمان دار انسان كا اس معاشرے ميں جينا بہت مشكل ہے ۔
     
  20. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    انا للہ انا الیہ راجعون
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں