بیمار پڑوں تو پوچھیو مت

irum نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏اپریل 29, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]

    بیمار پڑوں تو پوچھیو مت
    دل خون کروں تو پوچھیو مت

    میں شدتِ غم سے حال اپنا
    کہہ بھی نہ سکوں تو پوچھیو مت

    ڈر ہے مجھے جنون نہ ہو جائے
    ہو جائے جنوں تو پوچھیو مت

    میں شدتِ غم سے عاجز آ کر
    ہنسنے لگوں تو پوچھیو مت

    آتے ہی تمھارے پاس اگر میں
    جانے بھی لگوں تو پوچھیو مت

    [​IMG]

    جون ایلیا​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں