ہونہار طالب علم

sjk نے 'فن کدہ' میں ‏مئی 1, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    ہونہار طالب علم​


    درج ذیل محاورں کو جملوں میں استعمال کیجیئے۔

    [​IMG]


    سورس​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ہاہاہاہا
    یہ تو واقعی ہونہار طالبعلم ہے
     
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
  4. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب :)
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہونہار استاد كا خط طالب علم سے بھی گيا گزرا ہے !
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت خوب ایس جے کے سسٹر بہت دیر بعد آپ کا تھریڈ دیکھنے کو ملا۔ آپ کے تھریڈز پڑھ کر اکثر میری تو اصلاح ہی ہوئی ہے لیکن اب آپ اپنے تھریڈز پڑھنے کا موقع دیتی ہی نہیں
    بہرحال اس گریٹ طالب علم کے لیے پوائنٹس دے رہا ہوں شاید کہ اگلی بار پاس ہو جائے
     
  7. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    ہینڈ رائیٹنگ اعجاز بھائی کی لگ رہی ہے :00003:
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    یہ جملے کہیں واقعی اعجاز بھائی کے تو نہیں:00003:
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سرخ روشنائی والی ؟
     
  10. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    اعجاز بھائی ذرا قلم سے کچھ اردو میں لکھ کر سکین کر کے اپلوڈ کیجئے تاکہ کنفرم ہو جائے :00026:
     
  11. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    سب کو پتا ہے اعجازبھائی ٹیچر تھوڑی نہ ہیں :00006:
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    كوئى بتائے ذرا چلی ملی اب بھی ملتی ہے ؟ اور شبانہ کون ہے بھلا؟:00016::00005:
     
  13. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    ہاں ملتی ہے بعض اوقات نظر آتی ہے یہاں بھی:)
    شبانہ شاید شعبان کی بہن ہے:00006:
     
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    آپی جی چلی ملی اب بھی ملتی ہے
    شبانہ اوہو آپی جی آفرین کی طرح اب شبانہ کی باری ہے پسنے کی :00032:
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وہ کیوں پسے اس کی تو پانچوں گھی میں ہیں !
     
  16. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    آتلی بتاتلی مٹی چیکنی شبانہ کھیڈے توتیاں تیرے ویرے دا ناں کی :00003:

    آپی کچھ یاد آیا آپ کو ، بچپن میں کھیلتے تھے :00002:

    شاید وہی شبانہ ہے یہ :00039:
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    نہيں ميں نے یہ نہيں کھيلا كبھی :)
     
  18. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    زید بھائی، آپی کا بچپن ہی تو ہے۔بڑی تو ہو لینے دیں پہلے
     
  19. تنویرنمل

    تنویرنمل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2012
    پیغامات:
    30
    [fl]:)جیسے استاد ویسے طالبعلم۔ایسے کو تیسا
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 5, 2012
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    سوچنے والی بات ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں