بی بی سی اردونستعلیق فانٹ میں

این اے ناصر نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏مئی 3, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    بی بی سی اردو ڈاٹ کام نسخ رسم الخط میں دستیاب ہے، اردو داں حضرات کے لیے نسخ کچھ زیادہ کشش نہیں رکھتا۔ بی بی سی کو ہم نستعلیق فونٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔
    نوٹ: Unlucky یہ پوسٹ ان دوستوں کے لیے کار آمد ہے جو موزیلا فائر فوکس استعمال کرتے ہیں۔

    سب سے پہلے تو اپنے فائر فوکس greasemonkey کے نام سے ایک ایڈ اون ہے، اس کو انسٹال کرلیں، انسٹال کرنے کے لیے فائر فوکس مینو بار میں سے Tools پر کلکائیں، add ons پر کلک کریں۔ Get add-ons میں greasemonkeyسرچ کریں اور انسٹال کردیں۔
    اس کے بعد درج ذیل لنک پر جائیں اور انسٹال پر کلک کریں۔

    یہاں کلک کریں

    لیجیے آپ کا کام ہوگیا۔ اب آپ کو بی بی سی اردو نستعلیق رسم الخط میں نظر آنا چاہیے۔اگر آپ کوپھر بھی پریشانی ہے تو ہمیں اس میں شریک کیجیے۔
     
  2. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    میں نے دو تین دفعہ ٹرائی کیا ہے لیکن نہیں ہو سکا۔
     
  3. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    اس ربط سے موزیلافائرفاکس یہ ایڈآن ڈاؤن لوڈکریں۔
    ڈاؤن لوڈ

    اس ربط کواوپن کریں اورانسٹال پرکلک کریں۔
    لنک

    اب ایک باکس اوپن ہوگا انسٹال پرکلک کریں۔

    لیں ایک دفعہ اپنے براؤزرکے Tools پھر Add-ons پرکلک کریں۔ اب Extentions پرکلک کریں دیکھیں Greasemonkey نامی ایڈآن Enable ھے توٹھیک ہے ورنہ اسے Enable کرکے اپنے ویب براؤزرکوری سٹارٹ کریں۔ اب بی بی سی اوپن کریں۔ نستعلیق میں دکھائی دے ۔ ان شاء اللہ

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. irfan_channa

    irfan_channa -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2010
    پیغامات:
    225
    بہت ہی زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:00001:
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  6. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,714
    شکریہ ناصر بھائی۔ ۳۰ سکینڈ میں اسے انسٹال کرلیا!
     
  7. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    ناصر بھائی فونٹ نہیں چینج ہورہا ہے گریس منکی اینیبل ہے فونٹ بھی انسٹال ہوچکا ہے۔۔
     
Loading...
Similar Threads
  1. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    34
  2. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    49
  3. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    36
  4. کفایت اللہ
    جوابات:
    1
    مشاہدات:
    751
  5. شاہد نذیر
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    415

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں