آخر وہ شخص کون تھا؟

ساجد تاج نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏مئی 12, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    [​IMG]


    [​IMG]

    آخر وہ شخص کون تھا

    [​IMG]




    بے خواب زندگی کا پرستار کون تھا؟


    اتنی اُداس رات میں بیدار کون تھا؟


    کس کو یہ فکر تھی کہ محبت میں‌‌کیا ہوا؟


    ہم اس پہ لڑ رہے تھے کہ وفادار کون تھا؟


    سو کشتیاں جلا کر چلے ساحلوں سے ہم


    اب تم کو کیا بتائیں کہ اُس پار کون تھا؟


    یہ فیصلہ تو شاید وقت بھی نہ کر سکے


    سچ کون بولتا تھا اداکار کون تھا؟


    عرصہ گزر گیا ہے یہی سوچتے ہوئے


    پیپسی 65 کی کرنے والا دُکاندار کون تھا؟


    اتنے غور سے پڑھنے کا بہت بہت شکریہ


    اب چپ چاپ اپنا کام کریں اور یہ مت پوچھنا


    کہ میسج بھیجنے والا کون تھا؟


    [​IMG]
    ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    اپنی تعریف میں اتنا لکھنے والا قلمکار کون تھا
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    اللہ جانے بھائی کون تھا :00006:
     
  4. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    اللہ تو جانتا ہی ہے۔ کچھ ہم بھی تو جانیں؟؟؟؟
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    يہ شعر ميں تو نہيں آتا ، ايس ايم ايس يا گپ شپ ہے ۔
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    میرے خیال سے یہ مزاحیہ شاعری ہے اور ٹھیک جگی پوسٹ ہوئی ہے آپی
     
  9. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    جس جگہ جناب نے دس پانچ گجلیں جھاڑ دیں
    ساعروں نے ہو کے سرمندہ بیاجیں پھاڑ دی
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    واہ واہ جی آپ بھی شاعر ہونے لگے بھائی
     
  11. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    عجب آدمی ہے یہ آصف، اسے بے قصور ہی جانیئے
    یہ تو ڈاکیا ہے جنابِ من، اسے بھیجتا کوئی اور ہے
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    يہ شعر تو نہيں شعر كى درگت كہہ سكتے ہيں ۔
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    لفظ شعر استعمال ہوا مطلب صحیح سیکشن میں پوسٹ ہوا ہے:00006:
     
  14. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    شعر کی درگت بنے تو شیر بنے گا۔
    بقول شخصے
    میری لے سے لے وہ ملائیں گے
    جو روئے نہیں وہ گائیں گے کیا؟؟​
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
  16. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں