[you] آپ میرے سوال کا جواب دیں

المسافر نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 22, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261

    مان لیا ۔۔۔
    حقیقت یہی ہئ بلا شبہ،

    مگر
    میرے سوال کا جواب؟؟؟
     
  2. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,714
    المسافر بھائی لوٹ کر آنے پر خوش آمدید۔۔
    اس میں ہمیں بھی انور علی صاحب کا جواب تقریبا درست لگا۔۔
    آپ اس بارے میں کیا رائے قائم کرتے ہیں۔۔؟ :smile:
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    میں عین آپی اور انور علی بھائی کی بات سے متفق ہوں

    انسان کی زندگی میں بہت سے ایسے موڑ آتے ہیں جہاں رشتے بدلتے/ بنتے اور بگڑتے ہیں

    بچپن میں صحیح پروش کا نہ ہوا ۔۔۔۔ قصوروار والدین ہو سکتے ہیں

    اسکول میں جا کر پڑھائی کی بجائے غلط ایکٹیویٹی میں‌پڑجانا : قصوروار استاد ہو سکتا ہے

    نئے رشتوں آپ کے محلے دوست اور اسکول و کالج کے دوست ہوتے ہیں ان کی کمپنی میں‌رہ کر غلط کام کرنا : قصوروار دوست ہو سکتے ہیں۔

    جاب کرنے کے بعد جب نیا نیا پیسہ ملتا ہے تو انسان فضول خرچی اور غلط چیزوں کی طرف مائل ہونے لگتا ہے : قصوروار پیسہ ہو سکتا ہے

    شادی کے بعد ہر چیز میں بیوی کو پریفر کرنا اُسکی ہر بات ماننی پھر ناکامی کا ہونا : قصوروار عورت ہو سکتی ہے۔

    محبت کر بیٹھنا اور پھر نہ ملنے پر ملنگ بن جانا قصوروار پھر عورت ہو سکتی ہے

    وقتی ناکامی کا ہونا اللہ تعالی کی طرف سے امتحان ہو سکتا ہےلیکن قصوروار اللہ نہیں ہو گا کیونکہ انسان اپنے لیے بگاڑ خود پیدا کرتا ہے۔ اگر انسان قرآن و حدیث کے اوپر رہ کر اپنی زندگی کو گزارے تو کبھی ناکامی کا منہ نہ دیکھنا پڑے اگر پھر بھی ناکامی ہو تو یہ انسان کی آزمائش ہوتی ہے نا کہ بے صبرا ہو کر دوسروں پر الزام تراشی شروع کر دے
     
  4. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    میرے خیال سے پہلے ناکامی کی تعریف متعین کر لی جائے۔

     
  5. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261

    جناب بہت بہت شکریہ۔۔۔
    رائے کے لیے مزید وقت درکار ہے ۔۔۔
    دیکھیں لوگوں کے جوابات پہلے۔۔
     
  6. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    بہت خوب ۔۔۔
     
  7. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261

    چلیں بھائی دیکھتے ہیں یہ کیا متعین کرتے ہیں۔۔۔

    ویسے آپ نے فورًا سے پسشتر انا کمزور نکتہ پکڑ لیا ۔۔
    آپ کو پوائینٹ دینے کو دل کرتا ہے،،،
    مگر میرانقطہ والا قلم گھر رہ گیا۔۔
    :donttell:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    ہم دلا دیں پوائنٹس بھائی کو
     
  9. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    بھائی قلم تو آپ کے پاس بھی نہیں ہے ۔۔۔:pDT_daz:
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    نہیں بھائی ۔ ایسی جرت کون کر سکتا ہے کہ صرف ماں کو ہی قصوروار قرار دیا جائے ۔ میرے کمنٹس کو ناکامی کے اسباب میں سے ایک سبب سمجھ لیں ۔ جہاں تک بات ہے کہ انسان اپنے کیے کا خود ذمہ دار ہے تو یہ بات ٹھیک ہے لیکن زندگی می کہیں نہ کہیں کچھ لوگ ایسے ہو سکتے ہیں جوکہ آپ کی کامبابی اور ناکامی پر براہ راست اثر انداز ہوتے ہیں‌۔
     
  11. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261

    وہی تو ۔۔۔
    وہ لوگ کون ہیں؟؟
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    :00001:
     
  13. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    ’’ہاتھ‘‘ تو ’’ہاتھ‘‘ ہوتا ہے
    ’’وہ‘‘ کسی کا بھی ہو۔
    اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔
     
  14. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261

    بات فرق کی نہیں
    بات تو یہ ہے کہ کون ہے وہ ؟؟

    آپ کیا کہتے ہیں؟
     
  15. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    کسی ’’پری‘‘ وش کا یا پھر ’’دیو‘‘ بند … (ے) کا؟؟؟؟
     
  16. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    اور مزید یہ کہ کتنے ہوں ؟
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    جى اسى ميں جواب تھا كہ ہر انسان اپنى ناكامى كا خود ذمہ دار ہوتا ہے ۔
     
  18. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    ہمیشہ ’’دو دو ہاتھ‘‘ ہی ہوتے ہیں
     
  19. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261

    لیکن سبب تو کوئی اور ہی ہوتا ہے نا ۔۔؟؟؟
    ویسے اس میں کوئی شک نہیں کہ خود ذمہ دار ہے مگر کوئی ایسی وجہ ضرور ہوتی ہے جس کی مابدولت ہی سب کچھ ہوتا ہے ۔۔۔
    اور میں وہی جاننا چاہ رہا ہوں کہ کون سبب بنتا ہے۔
     
  20. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    یہ دو دو ہاتھ کی تشریح درکار ہے-:dance1:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں