کفر ِ سگاں سے معرکہء خیر و شر نہ ہو

سیدہ سارا غزل نے 'شعری مجلس' میں ‏جون 5, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سیدہ سارا غزل

    سیدہ سارا غزل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 2, 2012
    پیغامات:
    13
    کفر ِ سگاں سے معرکہء خیر و شر نہ ہو
    کیوں تیرگی کی لاش پر رقص ِ سحر نہ ہو

    چہرے پہ جن کے لعنتیں عالم کی ہوں عیاں
    آئینہ دیکھیں کیا وہ جو باقی نظر نہ ہو

    نزدیک ہے وصال ِ سگ ِ دشت ِ قادیان
    ممکن نہیں کہ ان کا جہنم میں گھر نہ ہو

    اک کفر ِ صد فتن ہے عجب کار ِ نامراد
    کیا جانئیے اسے جو حلالی پسر نہ ہو

    نکلے نہ پھوڑ دل میں بگھندر دماغ میں ؟
    مرزا کی طرح لاشہ ترا در بہ در نہ ہو ؟

    بدبخت تیری قبر پی تھوکے گا آسماں
    ہے بد دعا غزل کی تری کل سحر نہ ہو

    سیدہ سارا غزل ہاشمی
     
  2. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,921
    جزاک اللہ خیرا.
     
  3. azharm

    azharm -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    449
    کیوں تیرگی کی لاش پر رقص ِ سحر نہ ہو
    واہ واہ واہ


    نکلے نہ پھوڑ دل میں بگھندر دماغ میں ؟
    مرزا کی طرح لاشہ ترا در بہ در نہ ہو ؟
    واہ خالص نسوانیت لیے ہوئے عمدہ شعر ہے جی
    بہت سی داد خاضر ہے
     
  4. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    عقیدے کی بھرپور نمائندگی کی گئی۔ اللہ تعالیٰ تمام فتنوں سے بچائے اور خصوصاً قادیانیت کے فتنے سے ہر شخص کو بچائے۔ آمین۔ ہمیشہ اسلام پر زندہ رکھے اور خاتم الانبیاء ﷺ کے لائے ہوئے دین پر ہی شہادت کی موت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں