اسلامی سمر کورس برائے خواتین

ابو ابراهيم نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏جون 6, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    حارہ (ریاض ،سعودی عرب) میں دوسری بار اردو زبان میں
    اسلامی سمر کورس برائے خواتین

    آپ تمام حضرات وخواتین کو یہ سن کر بڑی مسرت ہوگی کہ دفتر دعوت وارشاد ربوہ ریاض گرمی کی چھٹیوں کو غنیمت سمجھتے ہوئے دوسری بار غیر ملکیوں کے لئے شہر ریاض کے مشہور محلہ حی الوزارات ( حارہ) میں اودو زبان میں اسلامی سمر کورس برائے خواتین کا آغاز کرنے جا رہا ہے -
    جس میں داخلے کے لئے کسی تعلیمی لیاقت اور عمر کی شرط نہیں ، پروگرام کی تفصیل یوں ہے -


    ابتداء : 24/7/1433 ھ مطابق 14/6/2012م
    اختتام : 23/8/1433ھ مطابق 13/7/2012 م
    اوقات تعلیم : بعد نماز عصر تا اذان مغرب
    ایام تعلیم : جمعرات وجمعہ
    مدت کورس : ایک ماہ
    موقع : دار عاتکہ بنت عبد المطلب اولڈ حارہ ( ساز مارکیٹ کے پیچھے ، مسجد کلیہ کے سامنے


    اہم خصوصیات

    کورس کی کوئی فیس نہیں
    ناشتے کا انتظام
    شرکت کرنے والیوں کو سرٹیفیکیٹ
    کورس کی کتاب مفت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اسحاق بھائ میرے خیال میں یہ "دار عاتکہ" ہے "دار واتکہ" نہیں۔ اگر میں غلط ہوں تو تصیح کردیجیے گا۔ والسلام
     
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    شکریہ بابر بھائی "دار عاتکہ" ہی ہے-
    تصحیح کر دی ہے -
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    روڈ کا نام بتا سکیں گے ؟؟؟
     
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اگر اسحاق صاحب نے نہ بھیجا تو آج ان شاءاللہ گھر جاتے ہوئے روڈ کا نام دیکھ کر بھجوا دوں گا۔ ویسے ساز سپر مارکیٹ سے تو تقریبا تمام کمیونٹی ہی واقف ہے۔ اس کے بالکل پیچھے ہے۔
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاکم اللہ خیرا
     
  8. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    دار عاتکہ ہی سے میں نے تقریباً تین سال پہلے اپنی دینی تعلیم کا آغاز کیا تھا استاد محترم قطب اللہ محمد الاثری حفظہ اللہ ھمیں پڑھاتے تھے بڑی محنت سے پڑھاتے تھے ایک کورس تقریباًًتین ماہ کاھوتا تھا -سعودی حکومت کواللہ جزائے خیر دے اوران کی دین کی ترقی کے لیے کی گئی کوششوں کو قبول فرمائےآمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں