توجہ کیجیے

عبد الرحمن یحیی نے 'موسم' میں ‏جون 6, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ گرمی زوروں پر ہے
    اور درجہ حرارت 50 ڈگری سنٹی گریڈ سے بھی تجاوزکر جاتا ہے
    اس گرمی کے موسم میں بہت سے پرندے پانی کی کمی کا شکار ہو کر مر جاتے ہیں
    آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اگر ہو سکے تو
    اپنے گھر کی بالکونی یا چھت یا باغیچے میں کسی برتن مین پانی ڈال کر رکھ دیں تاکہ اللہ کی یہ ضعیف مخلوق پانی پی سکے
    ان شا ء اللہ اس پر آپ کو اجر و ثواب ملے گا
    رحمت للعالمین کہ میرے ماں باپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر قربان ہوں کا
    فرمان یاد رکھیے
    ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کیتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    نے فرمایا، ایک شخص راستے میں سفر کر رہا تھا کہ اسے پیاس لگی۔ پھر اسے راستے میں ایک کنواں ملا اور وہ اس کے اندر اتر گیا اور پانی پیا۔ جب باہر آیا تو اس کی نظر ایک کتے پر پڑی جو ہانپ رہا تھا اور پیاس کی سختی سے کیچڑ چاٹ رہا تھا۔ اس شخص نے سوچا کہ اس وقت یہ کتا بھی پیاس کی اتنی ہی شدت میں مبتلا ہے جس میں میں تھا۔ چنانچہ وہ پھر کنویں میں اترا اور اپنے جوتے میں پانی بھر کر اس نے کتے کو پلایا۔ اللہ تعالیٰ کے ہاں اس کا یہ عمل مقبول ہوا۔ اور اس کی مغفرت کر دی گئی۔ صحابہ نے پوچھا، یا رسول اللہ کیا جانوروں کے سلسلہ میں بھی ہمیں اجر ملتا ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں، ہر جاندار مخلوق کے سلسلے میں اجر ملتا ہے۔

    صحیح بخاری کتاب المظالم



    [font="al_mushaf"]عن جابر رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال:
    " من حفر ماء لم تشرب منه كبد حري من جن و لا إنس
    و لا طائر إلا آجره الله يوم القيامة "
    رواه البخاري و صححه الألباني


    سیدنا جابررضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
    '' جس نے کنواں کھودا جو بھی جاندار جن انسان پرندہ اس سے پانی پیئے گا اللہ قیامت کے دن اُس انسان کو اجر دے گا ''
    امام بخاری یہ روایت اپنی تاریخ میں لیکر آئے ہیں اور علامہ البانی رحمہ اللہ نے اسے صحیح کہا ہے
    [/font]
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 7, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا.
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا.
     
  4. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    جی ان شاءاللہ ضرور
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاکم اللہ‌ خیرا
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا.
     
  7. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں