Usb میں وائرس کی وجہ سے ہائیڈ ہوجانے والی فائلز اور فولڈر کا حل

فاروق نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏جولائی 5, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اکثر و بیشتر دیکنھے میں آیا ہے کہ یو ایس بی ڈرائیوز میں ایسے وائرس آجاتے ہیں جو تمام فائلز اور فولڈرز کو چھپا/ ہائیڈ کردیتے ہیں۔
    آج اللہ کے فضل و کرم سے اس کا حل لے کر حاضر خدمت ہوں
    صرف اور صرف یو ایس بی کو کسی ایسے کمپیوٹر میں لگائیں جس میں وائیرس نہ ہو۔ پھر RUN میں CMD لکھ کر ڈاس/ DOS کھولیں اور نیچے دی گئي لائین کو لکھیں جہاں جی/G لکھا ہے وہاں آپنا ڈرائیو لیٹر لکھیں اور اینٹر داغ دیں۔ چند سکنڈ کے بعد آپ کی ڈرائیو میں تمام فولڈر ظاہر ہوجائیں گے ان شاء اللہ

    [​IMG]
    اگر مزید مشکلات آرہی ہوں تو قریبی ڈاکٹر سے رجوع کریں(ابتسامہ)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    :00003:
     
  3. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں