دجال کے علاوہ

نعیم یونس نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏جولائی 14, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,921
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ
    شیخ محترم و مکرم

    اس حدیث کی صحت بیان کردیں.

    ابو ذر غفاری نے فرمایا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جارہا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’اپنی امت کے اوپر دجال کے علاوہ ایک اور چیز سے ڈرتا ہوں ۔آپ نے یہ بات تین دفعہ دہرائی ۔میں نے پوچھا کہ یا رسول اللہ!دجال کے علاوہ وہ کون سی چیز ہے جس کے تعلق سے اپنی امت کے بارے میں آپ ڈرتے ہیں ۔آپ نے فرمایا: ’’آئمة المضلّین‘‘گمراہ کرنے والے قائدین۔

    رواہ ابو ذر غفاری ،مسند احمد جلد:۵،صفحہ ۱۴۴۔

    جزاک اللہ خیرا.
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    اس کی سند میں عبد اللہ بن لہیعۃ مدلس مختلط ہے ۔
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 14, 2012
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں